ETV Bharat / state

مظفر نگر: نوجوان کی لاش ملنے سے علاقے میں سنسنی - اترپردیش نیوز

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفرنگر کے شہر کوتوالی تھانہ علاقے ملانا روڈ پر جنگل میں آج ایک نوجوان کی لاش ملنے سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ لاش کی اطلاع ملنے پر آناً فاناً میں پولیس کے اعلیٰ افسران موقع پر پہنچ کر معائنہ کیا۔

dead body of youth found in muzaffarnagar
نوجوان کی لاش ملنے سے علاقے میں سنسنی
author img

By

Published : Aug 23, 2020, 7:55 PM IST

ہلاک نوجوان کی شناخت محمد آصف ولد نسیم رہائشی کچی سڑک محمود نگر تھانہ سول لائن علاقے میں ہوئی۔

دیکھیں ویڈیو

پولیس نے ہلاک محمد آصف کے لواحقین کو اطلاع دیتے ہوئے جانچ شروع کر دی ہے۔

موقعے پر پہنچے مظفرنگر ایس پی سٹی ہسپتال آنٹل نے بتایا کہ، 'پولیس کو آج اس واقع کی اطلاع ملی تھی۔ اطلاع ملنے کے فوراً بعد ہی ہم اپنے دونوں تھانہ علاقوں تھانہ سیول لائن اور شہر کوتوالی کے تھانہ ادھےکشو ، سی او سٹی، کرائم برانچ اور فیلڈ یونٹ کے ساتھ موقع پر پہنچی اور باریکی کے ساتھ ہی معائنہ شروع کیا۔

ہلاک نوجوان کی شناخت محمد آصف ولد نسیم رہائشی کچی سڑک محمود نگر تھانہ سول لائن علاقے کے طور پر ہوئی۔

مزید پڑھیں:

تلنگانہ: کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی

ہلاک ہوئے اہل خانہ کو اس کی اطلاع دے دی گئی ہے۔ تحریر ملنے کے بعد مقدمہ درج کر مزید کارروائی شروع کر دی جائیگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.