ETV Bharat / state

امروہہ: نوجوان کی لاش درخت سے لٹکی ہوئی ملی - امروہہ تازہ ترین خبریں

امروہہ ضلع کے سیدنگالی تھانہ علاقہ میں ایک نوجوان کی مشتبہ حالات میں موت ہوگئی۔ اس نوجوان کی لاش درخت سے لٹکی ہوئی ملی ہے۔ پولیس نے اطلاع پر پہنچ کر لاش کو درخت سے اتارا اور پنچنامہ بھرا اور پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا ہے۔

dead body of youth found hanging from a tree in amroha
نوجوان کی لاش درخت سے لٹکی ہوئی ملی
author img

By

Published : Oct 6, 2020, 10:42 PM IST

ریاست اتر پردیش کے امروہہ ضلع کے سیدنگالی علاقے کے گاؤں حسین پور میں اپنے ہی گاؤں کے کھیت میں آکاش نام کے نوجوان کی لاش درخت سے لٹکی ہوئی ملی ہے۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے لاش درخت سے اُتار کر پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دی ہے۔

دیکھیں ویڈیو

آکاش کے والد چندرویر کا کہنا ہے کہ اس کا بیٹا کھیت میں پانی چلانے گھر سے آیا تھا، لیکن وہ زیادہ دیر تک گھر نہیں لوٹا۔ تب آکاش کو دیکھنے وہ کھیت پر آئے، جہاں اُنہیں ایک درخت پر آکاش کی لاش لٹکی دکھائی دی۔

مزید پڑھیں:

اجتماعی جنسی زیادتی معاملے میں پانچ ملزم قصوروار قرار

اس پورے معاملے میں حسن پور سرکل افسر ستیش چند پانڈے نے بتایا کہ،' لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیجا گیا۔ تفتیش کی جارہی ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.