ETV Bharat / state

بہرائچ: درخت سے لٹکی ملی نوجوان کی لاش

author img

By

Published : Feb 10, 2020, 8:56 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 8:07 PM IST

پولیس نے درخت سے لاش اتروا کر شناخت کرنے کی کوشش کی۔ لیکن شناخت نہیں ہو پانے کے سبب لاش کی فوٹو گرافی کرانے کے بعد مرچری میں رکھ دیا گیا ہے۔

درخت سے لٹکی ملی نوجوان کی لاش
درخت سے لٹکی ملی نوجوان کی لاش

ریاست اترپردیش کے بہرائچ میں ایک نوجوان کی لاش کھیت میں ایک درخت سے لٹکی ہوئی ملی۔

دراصل بہرائچ کے تھانہ حضور پور سے صرف پانچ سو میٹر کے فاصلے پر سہسلم پور روڈ پر ایک کھیت میں لاش کو رسی کے ساتھ درخت سے لٹکا ہوا دیکھا گیا۔

درخت سے لٹکی ملی نوجوان کی لاش

اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ لاش اتروا کر شناخت کی کوشش کی گئی۔ ایس ایچ او ستیندر بہادر سنگھ کے کافی کوششوں کے باوجود اس شخص کی شناخت نہیں ہو سکی۔

ایس ایچ او ستیندر بہادر سنگھ نے بتایا کہ 'لاش کی پہچان نہ ہو پانے کے سبب لاش کو مرچری میں رکھوا دیا گیا ہے۔'

ضابطے کے مطابق 'لاش کا پوسٹ مارٹم 72 گھنٹے کے بعد کیا جائے گا۔'

فی الحال پولیس نے اس معاملہ پر تفتیش شروع کر دی ہے۔

Intro:لاش کی شناخت نا ہونے کے سبب پولیس نے کرائی لاش کی فوٹوگرافی.
بہرائچ میں ایک نوجوان کی لاش کھیت میں ایک درخت سے لٹکی ہوئی ملی۔ پولیس درخت سے لاش اتروا کر لاش کی شناخت کرنے میں ناکام ہونے کے بعد لاش کی فوٹو گرافی کرانے کے بعد مرچری میں رکھ دیا گیا ہے-Body:

بہرائچ کے تھانہ حضور پور سے صرف پانچ سو میٹر کے فاصلے پر سہسلم پور روڈ پر ایک کھیت میں لاش کو رسی کے ساتھ درخت سے لٹکا ہوا دیکھا گیا دیکھتے ہی دیکھتے لوگوں کے ہجوم لگنے لگا، اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ لاش اتروا کر شناخت کی کوشش کی گئی، کافی کوشش کے بعد بھی ایس.ایچ.او. ستیندر بہادر سنگھ نے بتایا کہ لاش کی پہچان نا ہو پانے کے سبب مرچری میں رکھوا دیا گیا ہے، ضابطے کے مطابق لاش کا پوسٹ مارٹم 72 گھنٹے کے بعد کیا جائے گا۔Conclusion:بائٹ :ایس. ایچ. او. : ستیندر بہادر سنگھ
Last Updated : Feb 29, 2020, 8:07 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.