ETV Bharat / state

اترپردیش: ہائی وے کے کنارےلاش برآمد - خاتون کی لاش سڑک کے کنارے

پولیس نے لاش کو قبضے میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا ہے۔ پولیس کو شبہ ہے کہ خاتون کا قتل کیا گیا ہے۔

اترپردیش: ہائی وے کے کنارےلاش برآمد
اترپردیش: ہائی وے کے کنارےلاش برآمد
author img

By

Published : Jan 28, 2021, 7:03 AM IST

اترپردیش کےدادری بائی پاس کے قریب نامعلوم خاتون کی لاش ملنے سے علاقہ میں سنسنی پھیل گئی۔

اترپردیش: ہائی وے کے کنارےلاش برآمد

پولیس نے لاش کو قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا ہے۔ پولیس کو شبہ ہے کہ خاتون کا قتل کیا گیا ہے اور اسے ہائی وے کے کنارے پھینک دیا گیا۔27 جنوری کو پولیس کو اطلاع ملی کہ ایک نامعلوم خاتون کی لاش سڑک کے کنارے دادری کے علاقے کے بائی پاس کے قریب واقع مہاویر دھرم کانٹے کے پاس پڑی ہے۔اطلاع ملنے کے بعد پولیس موقع پر پہنچی اور لاش کو پوسٹ مارٹم کےلیے ہسپتال منتقل کیا۔

اس ضمن میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ خاتون کے جسم پر چوٹ کے نشانات ہیں۔ شک ہے کہ اسے قتل کیا گیا ہے۔ پولیس قریبی لوگوں کی مدد سے لاش کی شناخت کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.