ETV Bharat / state

گھریلو تنازعہ کے سبب ماں ۔ بیٹی نے کھایا زہر ، بیٹی کی موت

اترپردیش میں پرتاپگڑھ ضلع کے تھانہ باگھرائے علاقے کے رام پور کوٹوا گاوں میں گھریلو تنازعہ کے سبب شوہر نے بیوی و بیٹی کو زہر کھلا دیا جس سے اتوار کی تاخیر شام بیٹی کی موت ہوگئی ۔

گھریلو تنازعہ کے سبب ماں ۔ بیٹی نے کھایا زہر ، بیٹی کی موت
گھریلو تنازعہ کے سبب ماں ۔ بیٹی نے کھایا زہر ، بیٹی کی موت
author img

By

Published : Sep 14, 2020, 1:40 PM IST

ایس ایچ او ویرندر سنگھ نے بتایا کہ رام پور کوٹوا گاوں میں اتوار کو جیوتی (35) و دپتی (4) نے گھریلو تنازعہ کے سبب مشتبہ حالات میں زہر کھا لیا ۔

دونوں کو نازک حالت میں مقامی اسپتال لایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے دونوں کو ایس آر این پریاگراج ریفر کر دیا جہاں دوران علاج دیپتی کی موت ہوگئی ۔جیوتی کے والد رماشنکر نے شوہر مونو یادو پر جیوتی و دیپتی کو زہر دینے کا الزام عائد کیا ہے ۔

وقوعہ کی تحقیقات جاری ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.