ETV Bharat / state

اترپردیش: ضمنی انتخابات کی تاریخ کا اعلان - اترپردیش میں 8 سیٹوں پر الیکشن ہونے ہیں

اترپردیش کی سات سیٹوں پر ضمنی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تین نومبر کو ووٹنگ ہوگی اور 10 نومبر کو نتائج کا اعلان کر دیا جائے گا۔ رامپور سیٹ پر الیکشن کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔

date of by elections announced in uttar pradesh
اترپردیش میں ضمنی انتخابات کی تاریخ کا اعلان
author img

By

Published : Sep 29, 2020, 3:49 PM IST

ریاست اترپردیش میں آٹھ سیٹوں پر ضمنی انتخابات ہونے ہیں لیکن صرف سات سیٹوں کے لیے انتخابات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

date of by elections announced in uttar pradesh
اترپردیش میں ضمنی انتخابات کی تاریخ کا اعلان

قابل ذکر ہے کہ آٹھ سیٹوں پر انتخابات ہونے ہیں لیکن رامپور کی 'سوار' سیٹ پر فی الحال الیکشن نہیں ہوگا۔

اتر پردیش کی جن سات سیٹوں پر الیکشن ہونے ہیں، ان میں بلند شہر، بانگر مؤ، گھاٹم پور، دیوریا، نوگواں سادات، ملہانی اور ٹونڈلا جبکہ رامپور سیٹ پر الیکشن کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔

بابری مسجد انہدامی کیس کا فیصلہ کل

بتا دیں کہ اترپردیش میں 8 سیٹوں پر الیکشن ہونے ہیں، ان میں دو سیٹوں پر سماج وادی پارٹی کا قبضہ تھا جبکہ چھ سیٹوں پر بی جے پی کا قبضہ تھا۔

سبھی سیاسی پارٹیاں ان سیٹوں پر جیت کر سنہ 2022 میں ہونے والے اسمبلی انتخابات سے پہلے خود کو مضبوط بنانے کی کوشش کریں گی۔ اس لحاظ سے اس ضمنی انتخابات کو سنہ 2022 اسمبلی انتخابات کا 'سیمی فائنل' کہا جا سکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.