ETV Bharat / state

Dastar Bandi Program in Meerut: میرٹھ میں مدرسہ دارالعلوم جامع مسجد میں تقسیم اسناد کے ساتھ دستار بندی - میرٹھ کی خبر

میرٹھ کے قدیم مدرسہ دارالعلوم جامع مسجد Madrasa Darul Uloom Jamia Masjid میں فاضل کی تعلیم مکمل کر چکے تقریباً 45 طلبا کو آج اسناد تقسیم کرنے کے ساتھ ان کی دستار بندی کرائی گئی۔ اس کے علاوہ علماء کرام نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بخاری شریف کی اہمیت بیان کی، ساتھ ہی دین پر عمل کرتے ہوئے دنیاوی زندگی گزارنے کی بات کہی۔ Dastar Bandi Program held in Meerut

میرٹھ میں مدرسہ دارالعلوم جامع مسجد میں اسناد تقسیم کے ساتھ دستار بندی

author img

By

Published : Mar 18, 2022, 5:32 PM IST

میرٹھ میں آج مدرسہ دارالعلوم جامع مسجد میں ختم بخاری شریف کے موقع پر ایک اجلاس کا اہتمام کیا گیا جس میں تقریباً 45 طلباء کو فاضل کی تعلیم مکمل کرنے پر ان کو اسناد تقسیم کرنے کے ساتھ ان کی دستار بندی بھی کی گئی۔Dastar Bandi Program held in Meerut

میرٹھ میں مدرسہ دارالعلوم جامع مسجد میں اسناد تقسیم کے ساتھ دستار بندی

اس موقع پر عالم دین نے بخاری شریف کی فضیلت کو بیان کیا۔ سال 1920 میں قائم میرٹھ کا قدیمی مدرسہ دارالعلوم جامع مسجد قریب سو سالوں سے دینی تعلیم کا مرکز بنا ہوا ہے اور یہاں سے اب تک ہزاروں طلباء دینی تعلیم حاصل کر ملک اور بیرونی ممالک میں درس تدریس میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔

فاضل کی تعلیم مکمل کر چکے قریب 45 طلباء کو آج اسناد تقسیم کرنے کے ساتھ دستار بندی کرائی گئی اس کے علاوہ علماء کرام نے جلسے کو خطاب کرتے ہوئے بخاری شریف کی اہمیت کو بیان کیا ساتھ ہی دین پر عمل کرتے ہوئے دنیاوی زندگی گزارنے کی بات کہی۔

یہ بھی پڑھیں: Hifzul Quran Felicitation Meeting in Ajmer: اجمیرمیں جلسہ حفظ القرآن کا انعقاد

میرٹھ کا قدیمی مدرسہ دارالعلوم جامع مسجد میں ختم بخاری شریف کے موقع پر جہاں طلباء کو اسناد تقسیم کی گئی وہیں اس موقع پر علماء کرام نے جلسے میں بخاری شریف کو بیان کیا اور ملک میں امن سلامتی کی دعائیں بھی کرائی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.