ETV Bharat / state

Campaigning in Dariyabad: دریا آباد اسمبلی حلقہ، رتیش کمار سنگھ آزاد امیدوار

دریا آباد اسمبلی نشست کے بےتاج بادشاہ مانے جانے والے راجیو کمار سنگھ کے بیٹے رتیش کمار سنگھ آزاد امیدوار Ratish Kumar Singh, son of Rajiv Kumar Singh is an Independent Candidate کے طور پر انتخابی میدان میں اترگئے ہیں۔ ان کے میدان میں آنے سے ایس پی اور بی جے پی کے ووٹ ان کی طرف آنے کے امکانات بتائے جارہے ہیں۔

دریاآباد اسمبلی حلقہ، رتیش کمار سنگھ آزاد امیدوار

author img

By

Published : Feb 12, 2022, 8:04 PM IST

اترپردیش دریاآباد اسمبلی حلقے Dariyabad Assembly Constituency کے ہڑہا اسٹیٹ کے راجا راجیو کمار سنگھ کے انتخابات سے ٹھیک قبل ہوئے انتقال نے سماجوادی پارٹی اور بی جے پی کے سیاسی اکویشنز بگاڑ دیئے ہیں۔

دریاآباد اسمبلی حلقہ، رتیش کمار سنگھ آزاد امیدوار

دریاآباد اسمبلی نشست کے بےتاج بادشاہ مانے جانے والے راجیو کمار سنگھ کے بیٹے رتیش کمار سنگھ آزاد امیدوار کے طور پر انتخابی میدان میں اتر گئے ہیں۔ ان کے میدان میں آنے سے ایس پی اور بی جے پی کے ووٹ ان کی طرف آنے کے امکانات بتائے جارہے ہیں۔

واضح ہو کہ راجا راجیو کمار سنگھ کا دریاآباد اسمبلی نشست کے لوگوں میں خاصا دبدبہ Raja Rajiv Kumar Singh had a Special Dominance among the People of Dariyabad Assembly Seat تھا۔ وہ 2007 سے سماجوادی پارٹی میں تھے۔ جب کہ 2017 میں ان کی شکست ہوئی۔

اگلے اسمبلی انتخابات میں وہ اپنے بیٹے کے لئے سماجوادی پارٹی سے ٹکٹ چاہ رہے تھے، لیکن ایس پی کی جاری کی گئی لسٹ میں ان کا نام نہیں تھا۔ اس کے تین روز بعد ہی دل کا دورہ پڑنے سے ان کی موت ہو گئی تھی۔

اس کے بعد سے ہی ہڑہا اسٹیٹ میں بغاوت کی چنگاری بھڑک اٹھی تھی۔ راجا راجیو کمار سنگھ 1985 سے 2012 تک دریاباد اسمبلی نشست سے 6 دفعہ ایم ایل اے رہے تھے۔ راجیو کمار سنگھ کی سادگی، تمام طبقات میں ان کی پہنچ نے انہیں علاقے میں قدآور رہنما بنادیا تھا۔ ان کی اس مقبولیت کا فائدہ کانگریس، بی جے پی اور سماجوادی پارٹی تک اٹھا چکی ہیں۔

راجا راجیو سنگھ کی موت کے بعد بتایا جا رہا ہے کہ وہ اپنے بیٹے کو ایم ایل اے کے طور پر دیکھنا چاہتے تھے۔ اور اسی دباؤ میں ان کے بیٹے رتیش کمار سنگھ انتخابی میدان میں ہیں۔ مانا جا رہا ہے اس کا سیدھا اثر ایس پی اور بی جے پی پر پڑنے والا ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.