ETV Bharat / state

Role of Muslim Women in Society: معاشرہ میں مسلم خواتین کا کردار

author img

By

Published : Jul 17, 2022, 7:14 PM IST

اسلام نے بھی خواتین کو کاروباری اطوار سے کام کرنے کی اجازت دی ہے۔ لیکن خواتین کو کاروباری کارکردگی کے دوران مذہب اسلام کے احکامات اور شرعی پابندیوں کا بھی خاص خیال رکھنے کی ضرورت ہے۔ Muslim Women Development

Role of Muslim Women in Society
Role of Muslim Women in Society

بریلی: بریلی میں درگاہ اعلیٰ حضرت امام اہل سُنّت احمد رضا خاں فاضلے بریلوی کے احاطے میں واقع مدرسہ جامعہ منظر اسلام میں ایک سیمینار منعقد کیا گیا۔ جس میں مقررین نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ اس دوران مسلمانوں سے متعلق سماجی، معاشی، تعلیمی اور سیاسی مسائل پر بھی غور وخوض کیا گیا۔ خاص بات یہ ہے کہ مسلم خواتین کے حوالے سے گفتگو سب سے اہم موضوع رہا۔ Dargah Addresses that Muslim Women Play Role in Development

مدرسہ جامعہ منظر اسلام کے سینیئر استاد مفتی محمد سلیم نوری بریلوی نے واضح طور پر کہا ہے کہ مسلم معاشرہ میں خواتین کا سب سے اہم کردار ہے۔ وہ گھر کو گھر بنانے میں سب سے ذمہ دارانہ کردار ادا کرتی ہے۔ بالخصوص مذہب اسلام اور مسلم معاشرہ کے فروغ میں مسلم خواتین کے کردار اور تعاون کا کوئی ثانی نہیں ہے۔ Role of Muslim Women in Society. اسلام نے بھی خواتین کو کاروباری اطوار سے کام کرنے کی اجازت دی ہے۔ لیکن خواتین کو کاروباری کارکردگی کے دوران مذہب اسلام کے احکامات اور شرعی پابندیوں کا بھی خاص خیال رکھنے کی ضرورت ہے۔ Role of Women in Muslim Society

یہ بھی پڑھیں:

  • Importance of Girls Education: لڑکیوں کو اسکول تک لانے کی پرنسپل کا منفرد قدم
    مفتی سلیم نوری نے کہا کہ اسلام کی سب سے خاص اور عزت دار خاتون، جو تمام مسلمانوں کی ماں اور پیغمبر اسلام کی اہلیہ ہیں۔ وہ مکہ شریف کی سب سے بڑب کاروباری خاتون تھیں۔ اسی طرح اُس زمانے کی صحابیات خواتین نے بھی شرعی دائرے میں رہ کر اپنی دستکاری، ہنرمندی، تعلیمی لیاقت اور کاروباری لیاقت کے ذریعے مسلم معاشرہ کے تعلیمی، سماجی، مذہبی، کاروباری اور ثقافتی پسماندگی کو دور کرنے میں منفرد تعاون کیا ہے اور اہم کردار ادا کیا ہے۔

    موجودہ دور میں معاشرہ میں جو خرابیاں اور خامیاں درپیش آ رہی ہیں، وہ انٹرنیٹ کے ذریعے غلط مواد پیش کرنے کی وجہ سے آرہا ہے۔ اس کی روکتھام میں خواتین گھر کے اندر رہ کر بھی کاروباری اطوار سے اہم کردار ادا کر سکتی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.