ETV Bharat / state

ریلوے کراسنگ: لوگ جان خطرے میں ڈال کر گیٹ پار کرتے ہیں - ریلوے پٹریوں پر حادثات

ملک میں بے شمار ریلوے کراسنگ ایسے ہیں جہاں پر گیٹ نہیں ہیں یا گیٹ مین نہیں جو گزرنے والے لوگوں کو آنے والی ٹرینوں سے آگاہ کرسکیں۔

ریلوے کراسنگ
author img

By

Published : Sep 28, 2019, 10:58 AM IST

Updated : Oct 2, 2019, 7:56 AM IST

لیکن یہاں مسئلہ یہ ہے کہ جن مقامات پر گیٹ لگائے گئے ہیں اور جہاں گیٹ مین بھی ہوتا ہے وہاں پر بھی ایسی لاپرواہی برتی جاتی ہے جس کے سبب کبھی نہ کبھی حادثات ضرور پیش آتے ہیں۔

اترپردیش کے شہر بنارس میں بھی اس طرح کے حادثات ہوتے رہتے ہیں عوام کو چاہیے کہ وہ دانشمندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ریلوے کی جانب سے دی گئی ہدایات پر عمل کریں۔

ریلوے کراسنگ

اس طرح کے واقعات میں اکثر دیکھا گیا ہے کہ اس میں ریلوے افسران کی جتنی غلطی ہوتی ہے اس سے کہیں زیادہ عوام کی غلطی ہوتی ہے۔

اکثر ریلوے کراسنگ پر دیکھا گیا ہے کہ لوگ خطرے کا احساس ہونے کے باوجود بھی ریلوے کراسنگ کے وقت گیٹ بند ہونے کی صورت میں کسی بھی طرح سے نکلنے کی کوشش کرتے ہیں ہیں اور اس کوشش میں اکثر دیکھا گیا ہے کہ وہ گر جاتے ہیں اور ان کو چوٹ پہنچ جاتی ہے۔

اس طرح کے حادثات پر روک لگانے کے لیے بھارتی ریلوے کی جانب سے بیداری پروگرام بھی منعقد کیے جاتے ہیں اور گیٹ کے پاس خطروں کے نشانات اور آگاہی کے بورڈ بھی لگائے جاتے ہیں لیکن عوام پر ان کا کوئی اثر نہیں ہوتا۔

Intro:

Body:ریلوے کراسنگ پر لوگ جان خطرے میں ڈال کر گیٹ پارکررہے ہیں۔

ملک میں بے شمار ریلوے کرا سنگ ایسی ہیں جہاں پر گیٹ نہیں ہیں یا گیٹ مین نہیں جو گزرنے والوں کو آنے والی ٹرینوں سے آگاہ کرسکیں۔ لیکن جہاں پر یہ گیٹ لگائے گئے ہیں اور جہاں گیٹ مین ہوتا ہے وہاں پر بھی ایسی لاپرواہی ہوتی ہے جس کی وجہ سے متعدد مقامات پر ہر روز کچھ نہ کچھ حادثے ضرور ہوتے ہیں۔ اس میں اگر ریلوے ے یا اس کے ذمہ داران کی غلطی ہے تو اس سے زیادہ عوام کی غلطی ہے کہ عوام خطروں کا احساس کیے بغیر ان کراسنگ پر گیٹ بند ہونے کی صورت میں گیٹ کے نیچے سے کسی طرح نکلنے کی کوشش کرتے ہیں ہیں اور اس کوشش میں اکثر دیکھا گیا ہے کہ وہ گر جاتے ہیں اور ان کو چوٹ پہنچ جاتی ہے۔ اس طرح کے حادثات ہوتے رہتے ہیں انڈین ریلوے کی جانب سے اس کے لیے بیداری پروگرام بھی چلائے جاتے ہیں اور گیٹ کے پاس خطروں کے نشانات اور آگاہی کے بورڈ بھی لگائے جاتے ہیں لیکن عوام پر ان کا کوئی اثر نہیں ہوتا۔
بنارس میں بھی اس طرح کے حادثات ہوتے رہتے ہیں ضرورت ہے کہ عوام ان باتوں کو سمجھیں اور اور ریلوے کی جانب سے دی گئی ہدایات پر عمل کریں۔

Conclusion:
Last Updated : Oct 2, 2019, 7:56 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.