ETV Bharat / state

مرادآباد میں سپنا چودھری کا رقص - مرادآباد تازہ ترین خبریں

جہاں پورے ملک میں شہریت ترمیمی قانون اورقومی شہریت رجسٹرکے خلاف احتجاج جاری ہے۔ وہیں مرادآباد میں سابق رکن پارلیمان کنور سرویش سنگھ اپنے پوتے کے یوم پیدائش کے موقع پر اپنے حامیوں کے ساتھ رقص سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

سپنا چودھری کا ڈانس
سپنا چودھری کا ڈانس
author img

By

Published : Dec 26, 2019, 8:50 AM IST

مرادآباد ضلع کے ٹھاکُردوار تھانہ علاقہ میں گاؤں رتو پورا میں سپنا چودھری سابق رکن پارلیمان کںور سرویش سنگھ کے پوتے کے یوم پیدائش کی تقریب کےموقع پر پہنچی اور اپنے رقص سے لوگوں کو محظوظ کیا۔

سپنا چودھری کا ڈانس، دیکھیں ویڈیو
اس تقریب میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ سپنا چودھری کا رقص دیکھنے پہنچے تھے۔

سابق رکن پارلیمان کے بیٹے بیجنور ضلع کی برہاپور اسمبلی سیٹ سے بی جے پی کے رکن اسمبلی ہیں۔

سپنا چودھری کے پروگرام کے لیے اسٹیج بنایا گیا تھا، جس پر سپنا چودھری کے ٹھمکو سے لوگ خوب لطف اندوز ہوئے۔

اس دوران کئی بار ہنگامے بھی ہوئے ، لیکن مقامی لوگوں نے حالات کو قابو میں کرلیا۔

مقامی لوگوں کی فرمائش پر بھی سپنا نے اپنے چاہنے والوں کو مایوس نہیں کیا اور اپنی اداؤں سے خوب محظوظ کیا۔

دیکھنے کی بات یہ ہے کہ اس افراتفری کے ماحول میں جہاں ایک طرف لوگ سڑکوں پر احتجاج کر رہے ہیں اور شہریت ترمیمی قانون کو واپس لینے کا مطالبہ کر رہے ہیں تو وہیں دوسری جانب عوام کے ذریعے منتخب کردہ رہنما عوامی مسائل کو کوئی اہمیت نہیں دے رہے ہیں۔

Intro:مراداباد- جہاں پورا ملک شہریت ترمیمی قانون اور نیشنل رجسٹرشہریت،کی آ گ میں جل رہا ہے وہی مراداباد سے سابق ممبرپارلیامینٹ جناب کوں ور سرویس سنگھ ،اپنے پوتے کے یومے پیدائش پر مشہور رقکاصہ سپنہ چودھری کے رقص کا لطف اُٹہارہے ہں،
مراداباد ضلع کے ٹھاکُردوآرا تھانہ اِلاقع میں گاؤں رتو پورا میں آ ج سپنہ چودھری سابق ممبرپارلیامینٹ جناب کوںور سرویس سنگھ کے پوتے کے یومے پیدائش کی تقریب کےموقع پر پہنچ کر اپنے رقص سے لوگوں کو مدھ ہوش کیا اس تقریب میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ سپنہ چودھری کا رقص دیکھ نے پہنچے، دراصل سابق ممبرپارلیامینٹ کے بیٹے بیجنور ضلع کی بڑاپُر ،آ سمبلی سیٹ سے بھارتی جنتا پارٹی ،کےام، ایل، اے،ہیں،
سپنہ چودھری کے پروگرام کے لئے اسٹیج بنایا گیا تھا جس پر سپنہ چودھری کے ٹھمکو سے لوگ خوب لطف اندوز ہوے اس دوران کئی بار ہنگامے کے ہالات بھی بنے لیکین سابق ممبرپارلیامینٹ کے محافظوں نے ہالات کو قابو میں کر لیا،
مقامی لوگوں کی فرمائش پر بھی سپنہ نے اپنے چاہنے والوں کو مایوس نہیں کیا اور جم کر ٹھم کے لگاۓ!
دیکھنے کی بات یہ ہے کہ اس افراتفری کے ماہول میں جہاں ایک طرف لوگ سڑکوں پر بھوںکے پیاسے احتجاج کر رہے ہیں اور شہریت ترمیمی قانون کو واپس لینے کی مانگ کر رہے ہیں دوسری طرف عوام کے انتخاب پر چنے ہوئے لیڈر اپنے میں مست عوام کی پرواہ نہیں کرتے ہیں!Body:مراداباد- جہاں پورا ملک شہریت ترمیمی قانون اور نیشنل رجسٹرشہریت،کی آ گ میں جل رہا ہے وہی مراداباد سے سابق ممبرپارلیامینٹ جناب کوں ور سرویس سنگھ ،اپنے پوتے کے یومے پیدائش پر مشہور رقکاصہ سپنہ چودھری کے رقص کا لطف اُٹہارہے ہں،
مراداباد ضلع کے ٹھاکُردوآرا تھانہ اِلاقع میں گاؤں رتو پورا میں آ ج سپنہ چودھری سابق ممبرپارلیامینٹ جناب کوںور سرویس سنگھ کے پوتے کے یومے پیدائش کی تقریب کےموقع پر پہنچ کر اپنے رقص سے لوگوں کو مدھ ہوش کیا اس تقریب میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ سپنہ چودھری کا رقص دیکھ نے پہنچے، دراصل سابق ممبرپارلیامینٹ کے بیٹے بیجنور ضلع کی بڑاپُر ،آ سمبلی سیٹ سے بھارتی جنتا پارٹی ،کےام، ایل، اے،ہیں،
سپنہ چودھری کے پروگرام کے لئے اسٹیج بنایا گیا تھا جس پر سپنہ چودھری کے ٹھمکو سے لوگ خوب لطف اندوز ہوے اس دوران کئی بار ہنگامے کے ہالات بھی بنے لیکین سابق ممبرپارلیامینٹ کے محافظوں نے ہالات کو قابو میں کر لیا،
مقامی لوگوں کی فرمائش پر بھی سپنہ نے اپنے چاہنے والوں کو مایوس نہیں کیا اور جم کر ٹھم کے لگاۓ!
دیکھنے کی بات یہ ہے کہ اس افراتفری کے ماہول میں جہاں ایک طرف لوگ سڑکوں پر بھوںکے پیاسے احتجاج کر رہے ہیں اور شہریت ترمیمی قانون کو واپس لینے کی مانگ کر رہے ہیں دوسری طرف عوام کے انتخاب پر چنے ہوئے لیڈر اپنے میں مست عوام کی پرواہ نہیں کرتے ہیں!Conclusion:مراداباد- جہاں پورا ملک شہریت ترمیمی قانون اور نیشنل رجسٹرشہریت،کی آ گ میں جل رہا ہے وہی مراداباد سے سابق ممبرپارلیامینٹ جناب کوں ور سرویس سنگھ ،اپنے پوتے کے یومے پیدائش پر مشہور رقکاصہ سپنہ چودھری کے رقص کا لطف اُٹہارہے ہں،
مراداباد ضلع کے ٹھاکُردوآرا تھانہ اِلاقع میں گاؤں رتو پورا میں آ ج سپنہ چودھری سابق ممبرپارلیامینٹ جناب کوںور سرویس سنگھ کے پوتے کے یومے پیدائش کی تقریب کےموقع پر پہنچ کر اپنے رقص سے لوگوں کو مدھ ہوش کیا اس تقریب میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ سپنہ چودھری کا رقص دیکھ نے پہنچے، دراصل سابق ممبرپارلیامینٹ کے بیٹے بیجنور ضلع کی بڑاپُر ،آ سمبلی سیٹ سے بھارتی جنتا پارٹی ،کےام، ایل، اے،ہیں،
سپنہ چودھری کے پروگرام کے لئے اسٹیج بنایا گیا تھا جس پر سپنہ چودھری کے ٹھمکو سے لوگ خوب لطف اندوز ہوے اس دوران کئی بار ہنگامے کے ہالات بھی بنے لیکین سابق ممبرپارلیامینٹ کے محافظوں نے ہالات کو قابو میں کر لیا،
مقامی لوگوں کی فرمائش پر بھی سپنہ نے اپنے چاہنے والوں کو مایوس نہیں کیا اور جم کر ٹھم کے لگاۓ!
دیکھنے کی بات یہ ہے کہ اس افراتفری کے ماہول میں جہاں ایک طرف لوگ سڑکوں پر بھوںکے پیاسے احتجاج کر رہے ہیں اور شہریت ترمیمی قانون کو واپس لینے کی مانگ کر رہے ہیں دوسری طرف عوام کے انتخاب پر چنے ہوئے لیڈر اپنے میں مست عوام کی پرواہ نہیں کرتے ہیں!
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.