ETV Bharat / state

گینگ ریپ کی شکار متاثرہ دلت لڑکی کی موت - Dalit Woman Raped by 4 Men

14 سمتبر کے روز مذکرہ خاتون کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی ہوئی تھی ، جس کے بعد اسے اے ایم یو کے جواہر لال نہرو میڈیکل کالج میں داخل کرایا گیا تھا جہاں طبیعت زیادہ خراب ہونے پر اسے ایمس ریفر کردیا گیا تھا جہاں آج اس کی موت ہوگئی۔

گینگ ریپ: دلت لڑکی کی موت
گینگ ریپ: دلت لڑکی کی موت
author img

By

Published : Sep 29, 2020, 10:23 AM IST

اترپردیش کے ضلع ہاتھرس میں اجتماعی جنسی زیادتی کی شکار 19 برس کی دلت لڑکی کی علاج کے دوران آج موت ہوگئی۔ اس کی حالت میں بہتری کے آثار ظاہر نہ ہونے کے ایک روز قبل ہی انہیں ایمس، دہلی منتقل کردیا گیا تھا۔

14 سمتبر کے روز مذکرہ خاتون کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی ہوئی تھی، جس کے بعد اسے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے جواہر لال نہرو میڈیکل کالج میں داخل کرایا گیا تھا۔ جہاں ان کی طبیعت میں بہتری نہ ہونے کی وجہ سے اسے دہلی کے ایمس اسپتال ریفر کردیاگیا تھا۔

اطلاعات کے مطابق ملزمان نے اجتماعی جنسی زیادتی کے بعد متاثرہ لڑکی کی زبان بھی کاٹ دی تھی جس کی وجہ سے وہ بول نہیں سکتی تھی۔

چاروں ملزمین جیل میں ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.