ETV Bharat / state

دادری: بی جے پی رکن اسمبلی کو جان سے مارنے کی دھمکی - تیج پال ناگر کو جان سے مارنے کی دھمکی

بتایا جا رہا ہے کہ رکن اسمبلی کو ایک وہاٹس ایپ فون کال موصول ہوا ہے جس میں دھمکی دی گئی ہے کہ تمہیں پورے خاندان سمیت ختم کردیا جائے گا۔ وہیں کہا جا رہا ہے کہ یہ کال پاکستان سے آیا تھا۔

دادری: بی جے پی رکن اسمبلی کو جان سے مارنے کی دھمکی

author img

By

Published : Feb 1, 2021, 7:48 PM IST

ریاست اتر پردیش کے دادری سے بی جے پی کے رکن اسمبلی تیج پال ناگر کو جان سے مارنے کی دھمکی ملی ہے۔

بتایا جا رہا ہے کہ رکن اسمبلی کو ایک وہاٹس ایپ فون کال موصول ہوا ہے جس میں دھمکی دی گئی ہے کہ تمہیں پورے خاندان سمیت ختم کردیا جائے گا۔ کہا جا رہا ہے کہ یہ کال پاکستان سے آیا ہے۔

وہیں دادری پولیس نے رکن اسمبلی کی شکایت پر مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ایک اضافی گنر دے کر رکن اسمبلی کی سکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بجٹ 2021: خودکفیل بھارت مہم کو ملے گی مضبوطی: مودی

معاملہ حساس ہونے کی وجہ سے مقامی خفیہ ٹیم کو بھی الرٹ کر دیا گیا ہے۔

فی الحال معاملے کی تفتیش جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.