ETV Bharat / state

Impersonating AMU VC: اے ایم یو کا وی سی بن کر فرضی پیغامات بھیجنے والے کے خلاف ایف آئی آر

واٹس ایپ پر اے ایم یو وائس چانسلر کی تصویر لگاکر یونیورسٹی پراکٹر کو فرضی پیغام بھیجنے والے شخص کے خلاف علیگڑھ کے سائبر کرائم سیل پولس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ Cyber Cell registers FIR against miscreant impersonating AMU V-C

Cyber Cell registers FIR against miscreant impersonating AMU V-C

author img

By

Published : May 14, 2022, 4:17 PM IST

Updated : May 14, 2022, 7:36 PM IST

علیگڑھ: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی واٹس ایپ پر تصویر لگاکر (اے ایم یو) پراکٹر کو فرضی پیغامات بھیچنے والے شخص کے خلاف یونیورسٹی انتظامیہ نے علیگڑھ کے سائبر کرائم سیل پولس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج کرایا ہے۔ Cyber Cell registers FIR against miscreant impersonating AMU V-C

ویڈیو

مزید پڑھیں:

اس حوالے سے اے ایم یو پراکٹر پروفیسر محمد وسیم علی نے بتایا کہ 'اس نمبر کے 7081568829 واٹس ایپ سے جس پر اے ایم یو کے وائس چانسلر کی تصویر لگی ہوئی ہے، اس سے ان کے (پراکٹر) کے واٹس ایپ پر ایک پیغام آیا تھا جس میں یہ ظاہر کیا جارہا تھا کہ وہ وائس چانسلر بات کررہے ہیں، حالانکہ کچھ دیر بعد ہی یہ واضح ہوگیا کہ وائس چانسلر کے نام سے کوئی نامعلوم شرپسند فرضی پیغام دے رہا ہے۔ بعد ازاں اس نمبر پر ایف آئی آر درج کرادی گئی ہے۔ ابتدائی تحقیقات اور ٹروکالر کی تفصیلات میں فرضی پیغامات دینے والے کا نام اجے موریہ آرہا ہے۔

Last Updated : May 14, 2022, 7:36 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.