ETV Bharat / state

موجودہ ایم ایل سی ڈسٹرک مجسٹریٹ کا نام نہیں بتا سکے - MLC Kanti Devi of Hardoi district

ہردوئی ضلع کے ایم ایل سی کانتی دیوی الیکشن کے پیش نظر ووٹرس سے ووٹ مانگنے پہنچی تھیں، اس دوران ای ٹی وی بھارت کے نامہ نگار نے سوال کرتے ہوئے پوچھا کہ ”ہردوئی کے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کا نام کیا ہے، جس پر وہ ناراض ہوگئیں حالانکہ بعد میں وہ ڈسٹرک مجسٹریٹ کے نام کی جانکاری نہیں ہونے کی بات کہیں۔

موجودہ ایم ایل سی نہیں بتا سکیں ڈسٹرک مجسٹریٹ کا نام

author img

By

Published : Nov 21, 2020, 1:46 PM IST

ریاست اترپردیش میں ہردوئی ضلع کے ایم ایل سی کانتی دیوی الیکشن کے پیش نظر ووٹرس سے ووٹ مانگنے پہنچی تھی، اس دوران انہوں نے ہردوئی میں تمام طرح کے ڈویلپمنٹ کئے جانے کا دعویٰ کیا۔

انہوں نے کہا کہ ان کے دائرے میں آنے والے سات ‏اضلاع میں سب سے زیادہ کام انہوں نے ہردوئی ضلع میں ہی کیا ہے کیونکہ وہ اس ضلع سے تعلق رکھتی ہیں اور یہاں سے ان کو سب سے زیادہ ووٹ ملتا ہے۔

ویڈیو

اس دوران کانتی سنگھ سے ای ٹی وی بھارت کے نامہ نگار نے سوال کرتے ہوئے پوچھا کہ ”ہردوئی کے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کا نام کیا ہے”یہ سوال سنتے ہیں ایم ایل سی كانتی سنگھ خفا ہو گئیں حالانکہ بعد میں ان کے شوہر سابق ایم ایل سی ایس پی سنگھ نے ان کا بچاؤ کیا۔

ایسے میں سوال اٹھتا ہے کہ موجودہ ایم ایل سی کو جب ڈی ایم کا نام ہی پتا نہیں ہے تو ضلع کا ڈیولپمنٹ انہوں نے کس افسر سے کرایا تھا اور کس کے سہارے وہ ہردوئی کے تمام کاموں کو انجام دیتی ہیں

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.