ETV Bharat / state

مظفرنگر: عالمی یوم خواتین کے موقع پر ثقافتی پروگرام کا انعقاد - Muzaffarnagar news

مظفر نگر میں عالمی یوم خواتین کے موقع پر شری رام گروپ آف کالج میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں خواتین اور طالبات میں سرٹیفیکٹس اور سائیکل تقسیم کی گئیں۔

مظفرنگر: عالمی یوم خواتین کے موقع پر ثقافتی پروگرام کا انعقاد

author img

By

Published : Mar 8, 2021, 11:02 PM IST

Updated : Mar 8, 2021, 11:28 PM IST

اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کے شری رام گروپ آف کالج میں عالمی یوم خواتین کے موقع پر ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں خواتین اور طالبات کو دیگر اعزاز سے نوازا گیا۔

اس پروگرام میں مظفر نگر کے ضلع مجسٹریٹ اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن اسمبلی نے شرکت کی اور اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

ویڈیو

اس دوران کالج کی طالبہ عالمہ نے بتایا کہ اس پروگرام میں شرکت کرکے مینے اپنے ضلع مجسٹریٹ صاحبہ کی باتوں کو سنا اور کافی کچھ سیکھا، انہوں نے کہا کہ' اس ملک کو آگے بڑھانے میں مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین کی بھی اہم شراکت ہے۔'

ضلع مجسٹریٹ نے بھی اس پروگرام کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 'عالمی یوم خواتین کے موقع پر مظفرنگر کے متعدد مقامات پر ثقافتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا ساتھ ہی کچھ معزز خواتین کو سرٹیفکیٹ بھی دئے گئے ہیں اور تقریبا بیس طالبات کو محکمہ لیبر کی جانب سے سائیکلیں بھی تقسیم کی گئیں۔

Last Updated : Mar 8, 2021, 11:28 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.