ETV Bharat / state

دیوالی کے موقعے پر بریلی کے بازار ہوئے گلزار

کورونا وائرس کی وجہ سے نافذ لاک ڈاون کے درمیان سنسان بازار اور تاجروں کی مایوسی کسی سے پوشیدہ نہیں ہے، ایک طویل عرصے کے بعد بازار گلزار نظر آ رہے ہیں، بریلی میں بھی دیوالی کے موقع پر بازاروں میں خریداروں کی آمد سے دکانداروں نے راحت کی سانس لی ہے۔

author img

By

Published : Nov 14, 2020, 12:19 PM IST

جمعرات سے دھن تیرس کے ساتھ پانچ روزہ تہوار مثلاً دھن تیرس، چھوٹی دیوالی، دیوالی، گووردھن پوجا اور بھیادوج کا آغاز ہو گیا ہے، اس کے پہلے اور دوسرے دن اپنا گھر، گاڑی یا کوئی الیکٹرانک سامان خریدنے کا ارادہ رکھنے والے شہریوں نے بازار میں جم کر خریداری کی ہے۔

دیوالی کے موقعے پر بریلی کے بازاروں ہوئے گلزار

کم از کم برتن اور کپڑے خریدنے والوں کی وجہ سے بازار میں زیادہ رونق نظر آ رہی ہے، ضلع بریلی کے کتب خانہ، بڑا بازار، بانس منڈی، عالم گری گنج، قلع، کمار ٹاکیز، سیلانی، جیسے بازاروں میں خاص طور پر خریداروں کی کثیر تعداد نے دکانداروں کے چہروں پر خوشی دیکھی گئی۔

طارق ، دکاندار
طارق ، دکاندار
بریلی کے بازاروں میں واپس لوٹی بہاریں
بریلی کے بازاروں میں واپس لوٹی بہاریں

بازاروں میں خواتین کی آمد نے بھی بازاروں کو گلزار کر دیا، وہ زیادہ سے زیادہ گھریلو سامان کی خریداری کر رہی ہیں، اس میں روزمرہ کی ضرورتوں کا سامان خریدنے کو ترجیح دی جا رہی ہے، ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں بھی زبردست اچھال آنے کی وجہ سے گزشتہ دو دنوں میں روزانہ دو سو سے زیادہ زمین، دکان اور پلاٹ کی رجسٹری ہوئی ہے۔

خواتین خریداری میں مشغول
خواتین خریداری میں مشغول
سید گوہر علی، صدر، بریلی اودیوگ ویاپار منڈل

سونے کی قیمتوں میں بھی زبردست تیزی آ رہی ہے، لہٰذا لوگ سونا خریدنے میں بھی دلچسپی دکھا رہے ہیں، خاص طور پر ایسے سامان کی خریداری سب سے زیادہ ہو رہی ہے، جو گھریلو ضرورتوں میں سب سے زیادہ استعمال ہوتی ہے۔

بازاروں میں خریداروں کی بھیڑ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.