ETV Bharat / state

اترپردیش: بھدوہی تصادم میں انعامی بدمعاش ہلاک - انکونٹر میں ایک انعامی مجرم کو مار گرایا

ریاست اترپردیش کے ضلع بھدوہی میں پولیس نے انکاؤنٹر میں ایک انعامی بدمعاش کو مار گرایا۔

اترپردیش : بھڈوہی تصادم میں انعامی مجرم ہلاک

author img

By

Published : Jul 7, 2020, 10:03 AM IST

بھدوہی میں مجرموں اور اترپردیش پولیس کے مابین پیر کی رات مبینہ طور پر ایک انکاؤنٹر ہوا۔ پولیس نے ایک انعامی مجرم کو ہلاک کردیا۔ اس مجرم کو گرفتار کرنے کے لیے پولیس نے پچاس ہزار روپے کا انعام بھی رکھا تھا۔

فائرنگ کے دوران ایک مجرم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ پولیس اس کی گرفتاری میں سرگرم ہے۔

ایک پولیس افسر نے بتایا ، "فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہوا ہے۔ دوسرا مجرم جو ہلاک شدہ بدمعاش کے ساتھ تھا فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، اس کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں۔"

اس معاملے میں مزید تفتیش جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.