ETV Bharat / state

کرائم برانچ کی ٹیم نے دو چوروں کو گرفتار کیا - urdu news

سہارنپور میں کرائم برانچ کی ٹیم کی جانب سے چوری کے خلاف جاری مہم کے تحت آج دو چوروں کو گرفتار کیا گیا۔

کرائم برانچ کی ٹیم نے دو چوروں کو گرفتار کیا

author img

By

Published : Feb 23, 2021, 10:42 PM IST

اترپردیش کے ضلع سہارنپور میں چوروں کے خلاف چلائی جارہی گرفتاری مہم کے تحت آج کرائم برانچ کی ٹیم نے دو شاطر چوروں کو گرفتار کیا ہے۔

گرفتار کئے گئے چور، 16 فروری کو اوسس ہوٹل کے پاس ایک خاتون سے اس کا پرس چھین کر فرار ہوگئے تھے۔ تبھی سے ان تمام چوروں کو گرفتار کرنے کے لئے پولیس مسلسل کارروائی کررہی تھی۔

ویڈیو

پولیس نے ان چوروں کے پاس سے ایک موٹر سائیکل دو چاقو، خاتون کا پرس، متعدد زیورات اور سات ہزار نقد برآمد کئے ہیں۔

اس ضمن میں سٹی ایس پی ونت بھٹناگر نے کہا کہ گزشتہ 16فروری کو ایک خاتون سے پرس چھین کر گرفتار کئے گئے سبھی چور فرار ہوگئے تھے، اس معاملے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے آج سبھی چوروں کو گرفتار لیا ہے۔

مزید پڑھیں:

باون کھیڑی قتل کیس: شبنم کی پھانسی کی سزا مؤخر

ایس پی نے بتایا کہ گرفتار کئے گئے سبھی چور پہلے بھی چوری کے الزام میں جیل جاچکے ہیں اور ان پر متعدد مقدمات بھی پہلے سے درج ہیں۔

فی الحال گرفتار سبھی چوروں پر ایف آئی آر درج کرکے جیل بھیج دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.