ETV Bharat / state

رامپور: پولیس کے ساتھ تصادم میں دو گائے اسمگلر گولی لگنے سے زخمی - گائے اسمگلر گولی لگنے سے زخمی

ریاست اترپردیش کے رامپور میں گزشتہ شب پولیس و ایس او جی کی مشترکہ ٹیم اور گائے کے اسمگلروں کے درمیان تصادم ہو گیا۔ اس میں دو اسمگلروں کے پاؤں میں گولی لگ گئی۔ وہیں دو موقع سے فرار ہو گئے۔

گائے اسمگلر گولی لگنے سے زخمی
گائے اسمگلر گولی لگنے سے زخمی
author img

By

Published : Jun 3, 2020, 9:27 PM IST

تصادم کے دوران ایس او جی کے جوان کو ہلکی چوٹیں بھی آئی ہیں۔ رامپور کے ایس پی سے ملی جانکاری کے مطابق رامپور کے عظیم نگر تھانہ علاقے میں منگل کی شب پولیس اور ایس او جی کی ٹیم کا گائے نسل کے جانوروں کی اسمگلرز کے مابین تصادم ہو گیا۔

دیکھیں ویڈیو

اس دوران دو گائے اسمگلر گولی لگنے سے زخمی بھی ہو گئے۔ پولیس نے بتایا کہ اس تصادم میں ایک ایس او جی کے سپاہی کو بھی معمولی چوٹیں آئی ہیں۔

دراصل عظیم نگر تھانہ علاقے میں منگل کی شب پولیس کو گائے اسمگلنگ کی اطلاع ملی تھی، جس کی اطلاع ملتے ہی عظیم نگر تھانہ کی پولیس اور ایس او جی ٹیم موقع پر پہنچی۔

پولیس کو دیکھ کر بدمعاشوں نے فائرنگ کر دی۔ جوابی کاروائی میں پولیس کی جانب سے بھی فائر کیا گیا۔ اس میں دو گائے اسمگلرز کے پاؤں میں گولی لگ گئی۔

وہیں ان کے دو ساتھی موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ تصادم کے دوران ایس او جی کے سپاہی کو بھی معمولی چوٹیں آئی ہیں۔ دونوں گائے کے اسمگلروں کے خلاف پہلے سے ہی کئی معاملے درج ہیں۔

پولیس نے دونوں زخمی اسمگلروں کو علاج کے لیے ضلع ہسپتال لایا گیا، جہاں ان کا علاج کیا جا رہا ہے۔ موقع سے پولیس نے ذبح کے لیے لائے گئے، دو زندہ بیل اور جانور ذبحہ کرنے اوزار بھی برآمد کئے ہیں۔

علاقے میں پولیس کامبنگ کرکے فرار دونوں گائے اسمگلرز کی تلاش کر رہی ہے۔ تصادم میں زخمی ہوئے دونوں گائے اسمگلرز کا نام بھورا اور وسیر ہے۔ ان میں سے پہلے کے خلاف چھ تو دوسرے کے خلاف تین مقدمے درج ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.