ETV Bharat / state

میرٹھ: ڈی ایم اور ایس ایس پی کو لگایا گیا کورونا کا ٹیکہ

ملک میں کورونا ٹیکہ کاری مہم کے پہلے مرحلے میں ہیلتھ ورکرز کو ٹیکہ لگایا گیا۔ اس کے ساتھ ہی مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کو ٹیکہ لگانے کی مہم جاری ہے۔ آج میرٹھ ضلع انتظامیہ کے ساتھ محکمہ پولیس کے اعلیٰ افسران نے بھی کووڈ کا ٹیکہ لگوا کر عوام میں ٹیکہ کے حوالے سے پھیلی افواہوں کا ازالہ کرنے کی بھی کوشش کی۔

covid vaccination in meerut
ڈی ایم اور ایس ایس پی کو لگایا گیا کورونا ٹیکہ
author img

By

Published : Feb 5, 2021, 7:55 PM IST

ملک میں کورونا کی ٹیکہ کاری مہم کو مزید آگے بڑھاتے ہوئے میرٹھ کے ضلع مجسٹریٹ اور ایس ایس پی نے ٹیکہ لگوا کر عوام میں پھیلی افواہوں کا ازالہ کرنے کی کوشش کی۔

دیکھیں ویڈیو

ساتھ ہی ملک گیر سطح پر چل رہے کورونا ویکسینیشن کی کامیابی پر میرٹھ ڈی ایم نے سبھی ڈاکٹرز کو مبارک باد پیش کی اور ٹیکہ سے کسی طرح کے نقصان نہ ہونے کی بات بھی کہی۔

مزید پڑھیں:

بارہ بنکی: کے ڈی سنگھ بابو اسٹیڈیم میں دیہی کھیل مقابلے کا افتتاح

ملک میں کورونا ٹیکہ کاری مہم کی شروعات سے مختلف قسم کی افواہیں سرگرم رہی ہیں۔ میرٹھ کے ڈی ایم نے محکمہ پولیس اور ضلع انتظامیہ کو لگائے گئے ٹیکہ پر سوالیہ نشان لگانے والوں کو بھی جواب دیتے ہوئے کہا کہ یہ ٹیکہ مکمل طور پر محفوظ ہے اور جن لوگوں کو ٹیکے لگے ہیں وہ سب محفوظ ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.