ETV Bharat / state

مظفر نگر میں کورونا ویکسین کا ڈرائی رن کیا

کووڈ-19 ویکسینیشن مراکز پر تین سیشن میں ویکسینیشن کا کام مکمل کیا جائےگا۔ سب سے پہلے انٹری ڈیسک پر درج حرارت اور شناختی کارڈ لیکر ویکسینیشن کے لئے بھیجا جائے گا۔ اس کے بعد ویکسین لگائی جائے گی۔

مظفر نگر میں کورونا ویکسین کا ڈرائی رن کیا گیا

author img

By

Published : Jan 5, 2021, 8:17 PM IST

ریاست اُتر پردیش کے ضلع مظفر نگر میں آج ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سیلوا کماری نے کووڈ-19 ویکسین کے ڈرائی رن کا الگ الگ رینڈم پوائنٹ پر جاکر معائنہ کیا اور ضروری ہدایات دیں۔

مظفر نگر میں کورونا ویکسین کا ڈرائی رن کیا گیا

دراصل کووڈ-19 ویکسینیشن مراکز پر تین سیشن میں ویکسینیشن کا کام مکمل ہوگا۔ سب سے پہلے انٹری ڈیسک پر درج حرارت اور شناختی کارڈ لیکر ویکسینیشن کے لئے بھیجا جائے گا۔ اس کے بعد دوسرے کمرے میں ویکسین لگائی جائے گی۔

ویکسینیشن کے بعد مریض کچھ ٹائم کے لیے آبزرویشن حال میں رکھا جائے گا۔ جس سے کے ویکسین لگے مریض کو کسی بھی طرح کی پریشانی ہو تو ڈاکٹرز موجود ہو۔ ویکسینیشن کے دوران کوئی مشکل پیش نہ آئے، اس کے لیے انتظامیہ نے مکمل انتظامات کیے ہیں۔ سبھی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے ہی آج ڈرائی رن کیا گیا۔

ڈی ایم امیت کمار نے بتایا کہ 'کووڈ کی ویکسین کا رینڈم پوائنٹ پر ڈرائی رن کیا گیا اور ڈرائی رن کے ساتھ جو پروٹوکولز دیے گئے ہیں، رجسٹریشن، چیکنگ، ویکسینیشن کے بعد ٹرائل روم میں تقریبا آدھے گھنٹے تک بیٹھنا۔ یہ سبھی آج ٹریلر رن کیا جا رہا ہے۔'

یہ بھی پڑھیں: بجٹ اجلاس 29 جنوری سے شروع کرنے کی سفارش

انہوں نے بتایا کہ 'آج ہمارے ہیلتھ ورکرذ کا ویکسینیشن کیا گیا ہے۔ الگ الگ مقامات پر سبھی پوائنٹ کا معائنہ کیا گیا ہے۔ اس کام میں سٹی مجسٹریٹ کو بھی لگایا کیا گیا ہے۔ یہ ڈرائی رن ضلع میں الگ الگ مقامات پر چل رہا ہے۔ اس کو لیکر آج وزیر علی کی وی سی بھی موجود ہیں۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.