ETV Bharat / state

مظفرنگر: کووڈ۔19 جانچ سینٹر کا افتتاح - اترپردیش نیوز

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں واقع مہاویر چوک پر کورونا جانچ سینٹر اور صلاح سینٹر کا مرکزی وزیر سنجیو بالیان اور اترپردیش کے ریاستی وزیر مملکت برائے اسکل ڈیولپمنٹ کپل دیو اگروال نے فیتے کاٹ کر افتتاح کیا۔

covid-19 center and advice center inauguration
کووڈ۔19 جانچ سینٹر کا افتتاح
author img

By

Published : Aug 24, 2020, 3:41 PM IST

مظفر نگر میں کورونا مثبت کیسز کی تعداد میں مزید اضافہ ہو رہا ہے۔ حکومت اور انتظامیہ کی جانب سے ہر وہ ممکن کوشش کی جا رہی ہے، جس سے کورونا وبا کی روک تھام کی جاسکے۔

دیکھیں ویڈیو

ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سیلوا کماری جے کی کوششوں اور ایڈیشنل ضلعی انتظامیہ امیت سنگھ کی محنت سے، کورونا ایڈوائس اور ٹیسٹنگ سینٹر مہاویر چوک میں بنایا گیا ہے۔

جس کا افتتاح مظفر نگر ضلع میں مرکزی وزیر ڈاکٹر سنجیو بالیان اور اترپردیش کے وزیر مملکت برائے کپل دیو اگروال نے فیتے کاٹ کر کیا۔

مزید پڑھیں:

بھارت میں کورونا وائرس مریضوں کی تعداد 31 لاکھ سے تجاوز

کورونا ایڈوائس ٹیسٹنگ سینٹر میں، کووڈ۔ 19 میں شہر میں آنے والے مسافروں کی اور شہر کے لوگو کی ٹیسٹنگ کی جائیگی، اور لوگوں کو کووڈ۔ 19 سے متعلق حفاظت کے لیے مزید معلومات فراہم کرائی جائیں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.