ETV Bharat / state

اترپردیش میں دوہرے قتل کی واردات - لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیجا

مقتولین کے پالتو کتے نے دیررات پڑوسیوں کو چوکس کیا۔

دوہرے قتل کی واردات
دوہرے قتل کی واردات
author img

By

Published : Jun 30, 2020, 1:06 PM IST

اترپردیش کے ٹھاکردوارہ میں کچھ نامعلوم افراد نے شوہر اور بیوی کا گلا دبا کر قتل کردیا۔

پیر کی رات یہ واردات پیش آئی۔

موہت ورما اور ان کی اہلیہ مونا کا گلا دبا کر قتل کردیا گیا۔ جبکہ مبینہ طور پر کچھ قیمتی سامان گھر سے غائب تھے۔ دیر رات اس واقعے کی اطلاع اس وقت ملی جب جوڑے کے پالتو کتے نے پڑوسیوں کو چوکس کیا۔

پڑوسیوں کی اطلاع کے بعد پولیس نے لاشیں برآمد کیں اور پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا۔

ایس ایس پی امت پاٹھک نے کہا ، "ہم اس معاملے میں تمام پہلوؤں کی تحقیقات کر رہے ہیں۔ جوڑے کو لوٹ مار کی وجہ سے ہلاک کیا گیا یا املاک کے تنازعہ کی وجہ سے دونوں زاویوں پر غور کیا جائے گا۔"

ایس ایس پی اور آئی جی فارنسک ٹیم کے ساتھ موقع پر پہنچے۔ اور دوہرے قتل کے واقعے سے متعلق پڑوسیوں سے پوچھ گچھ کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.