ETV Bharat / state

مظفر نگر: عاشق جوڑے نے پولیس سے تحفظ کا مطالبہ کیا - جان سے مارنے کی دھمکی

عاشق جوڑے نے بتایا کہ ہم دونوں بالغ ہیں اور ہم نے 19 نومبر 2020 کو 'آریہ سماج مندر' میں ہندو رسم رواج کے مطابق شادی کر لی ہے لیکن ہمارے اہلخانہ اس شادی سے خوش نہیں ہیں۔

مظفر نگر: عاشق جوڑے نے پولیس سے تحفظ کا مطالبہ کیا

author img

By

Published : Jan 23, 2021, 4:56 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کے نئی منڈی تھانہ علاقے کے بھرتیاں کالونی کی رہائشی نیہا اور ان کے شوہر سندیپ نے ضلع مظفرنگر کے ایس ایس پی سے تحفظ کا مطالبہ کیا ہے۔

مظفر نگر: عاشق جوڑے نے پولیس سے تحفظ کا مطالبہ کیا

عاشق جوڑے نے بتایا کہ ہم دونوں بالغ ہیں اور ہم نے 19 نومبر 2020 کو 'آریہ سماج مندر' میں ہندو رسم رواج کے مطابق شادی کر لی ہے لیکن ہمارے اہلخانہ اس شادی سے خوش نہیں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: نوجوان خوشحال بھارت کی تعمیر کے لئے آگےآئیں: وینکیا نائیڈو

لہذا انہوں نے پولیس انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں تحفظ فراہم کیا جائے کیونکہ ان کے اہلخانہ مسلسل ان کو جان سے مارنے کی دھمکی دے رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.