ETV Bharat / state

گھوسی اسمبلی حلقہ پر بھی کاؤنٹنگ شروع - ضلع مئو کے گھوسی اسمبلی حلقہ

ضلع مئو کے گھوسی اسمبلی حلقہ کے ضمنی انتخاب میں ووٹز کی گنتی کے دوران سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔

گھوسی اسمبلی حلقہ پر بھی کاؤنٹنگ شروع
author img

By

Published : Oct 24, 2019, 11:18 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مئو کی گھوسی اسمبلی نشست پر ووٹوں کی گنتی شروع ہو گئی ہے، کاؤنٹنگ مقام پر حفاظت کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

گھوسی اسمبلی حلقہ پر بھی کاؤنٹنگ شروع

واضح رہے کہ حفاظتی مقاصد کے پیش نظر پولیس کے ساتھ ساتھ پیرا ملٹری فورسز کے جوانوں بھی تعینات کیے گئے ہیں۔

کاؤنٹنگ مقام کے تین کلومیٹر تک کے اطراف کو سیل کردیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ گھوسی اسمبلی نشست پر بی جے پی کے رہنما پھاگو چوہان کو بہار کا گورنر مقرر کیے جانے کے بعد پھاگو چوہان نے استعفیٰ دیدیا تھا، جس کے بعد یہ سیٹ خالی ہوگئی تھی۔

واضح رہے کہ بہار سمیت کئی ریاستوں میں نئے گورنر کی تقرری کی گئی تھی، اس کے لیے راشٹرپتی بھون نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا تھا، اور نوٹیفیکیشن کے مطابق پھاگوچوہان کو بہار کانیا گورنر مقرر کیا گیا تھا۔

خیال رہے کہ پھاگو چوہان کو بہار کے گورنر لال جی ٹنڈن کی جگہ پر نیا گورنر بنایا گیا ہے جبکہ ٹنڈن کو کومدھیہ پردیش کی ذمہ داری دی گئی تھی۔

Intro:اتر پردیش کے مئو ضلع کی گھوسی اسمبلی نشست پر ہوئے ضمنی انتخاب میں ووٹوں کی گنتی شروع ہو گئی ہے. کاؤنٹنگ ٹیبل پر انتظامیہ کے افسر و اہلکار ای وی ایم مشینوں سے ووٹ کی گنتی میں مصروف ہیں.

Body:سب سے پہلے پوسٹل بیلٹ کی گنتی کی جائے گی. گھوسی اسمبلی نشست پر سہ رخی مقابلے کی امید کی جا رہی ہے. یہاں سے بی ایس پی نے عبدالقیوم انصاری کو ، بی جے پی نے وجے راج بھر کو میدان میں اتارا ہے. جبکہ سماجوادی پارٹی نےآزاد امیدوار سدھاکر سنگھ کو حمایت دی ہے.

سید فرحان
ای ٹی وی بھارت
مئو

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.