ETV Bharat / state

Costly Buffalo Centre of attraction زراعی میلے دس کروڑ کی قیمت والا بھینسا بنا سبھی کی توجہ کا مرکز

میرٹھ کے سردار وللبھ بھائی پٹیل کرشی یونیورسٹی میں تین روزہ کسان میلے میں دس کروڑ کی قیمت والا گولو بھینسا سبھی کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے. اس بھینسے کا وزن قریب 1500 کلو بتایا جاتا ہے۔ Buffalo Centre of attraction

ذراعی میلے دس کروڑ کی قیمت والا بھینسا بنا سبھی کی توجہ کا مرکز

author img

By

Published : Oct 22, 2022, 8:42 PM IST

میرٹھ:اترپردیش کے میرٹھ میں واقع سردار وللبھ بھائی پٹیل کرشی یونیورسٹی میں تین روزہ کسان میلے میں دس کروڑ کی قیمت والا گولو بھینسا سبھی کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے. اس بھینسے کا وزن قریب 1500 کلو بتایا جاتا ہے۔ Costly Buffalo Centre of attraction In Agriculture Mela In Meeruth In Uttar Pradesh

زراعی میلے دس کروڑ کی قیمت والا بھینسا بنا سبھی کی توجہ کا مرکز

اس میلے میں ہریانہ کے پانی پت سے دس کروڑ کی قیمت والا گولو بھینسا بھی میلے میں پہنچا ہے ۔ بھینسے کے مالک نریندر سنگھ کا کہنا ہے کہ اس بھینسے کی قیمت قریب دس کروڑ تک پہنچ گئی ہے۔ بھینسے کی خوراک اور دیکھ بھال پر ماہانہ لاکھوں روپے خرچ ہوتے ہیں، اس بھینسے سے آمدنی بھی بہت ہوتی ہے۔

ذراعی میلے دس کروڑ کی قیمت والا بھینسا بنا سبھی کی توجہ کا مرکز
ذراعی میلے دس کروڑ کی قیمت والا بھینسا بنا سبھی کی توجہ کا مرکز

یہ بھی پڑھیں:K'taka Govt Issues Loudspeaker License کرناٹک میں دس ہزار مساجد کو لاؤڈ اسپیکر استعمال کرنے کا لائسنس ملا

انہوں نے کہاکہ یہ بھینسا روزانہ 25 لیٹر دودھ، 15 کلو پھل، 15 کلو اناج اور 10 کلو مٹر کھاتا ہے۔ اس کے علاوہ اسے سبز چارہ بھی دیا جاتا ہے۔ اسے ہر روز شام کو چھ کلومیٹر پیدل بھی چلایا جاتا ہے۔ اورگولو کے جسم پر روزانہ تیل سے مالش کی جاتی ہے۔میلے میں آئے سیلانی اور کسان اس کے ساتھ سیلفی لیکر اس کی یادو کو ہمیشہ محفوظ رکھنا چاہتے ہیں اور وہ اسے دیکھ کر اپنی خو شی بھی ظاہر کر رہے ہیں.

میرٹھ کے سردار وللبھ بھائی پٹیل کرشی یونیورسٹی میں منعقدہ ذراعی میلے میں کسانوں کی کاشتکاری سے متعلق اشیاء کی نمائش کا اہتمام کیا جاتا ہے، Costly Buffalo Centre of attraction In Agriculture Mela In Meeruth In Uttar Pradesh

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.