ETV Bharat / state

میرٹھ: اسکالرشپ کی تقسیم میں بدعنوانی

اترپردیش کے میرٹھ کے بھاون پور تھانہ علاقے میں جائی گاؤں میں واقع مدرسہ نور العلوم میں اسکالرشپ تقسیم دھاندلی کا معاملہ سامنے آیا۔

میرٹھ: اسکالرشپ کی تقسیم میں بدعنوانی
میرٹھ: اسکالرشپ کی تقسیم میں بدعنوانی
author img

By

Published : Jan 26, 2021, 2:03 PM IST

اسکالرشپ کی تقسیم میں بدعنوانی کی خبر ای ٹی وی بھارت اردو پر نشر ہونے کے بعد محکمہ اقلیتی فلاح و بہبود نے معاملے کی تفصیلی جانچ کی ہے۔

میرٹھ: اسکالرشپ کی تقسیم میں بدعنوانی

میرٹھ میں اسکالرشپ بدعنوانی معاملے کو محکمہ اقلیتی فلاح بہبود کے افسر نے سنجیدگی سے لیتے ہوئے اس کی جانچ کی تو اس معاملے میں مدرسہ منتظمین کی جانب سے غبن کی بات سامنے آئی جس میں تقریباً ساڑھے پانچ لاکھ کی اسکالرشپ لوٹ کا معاملہ بھی اجاگر ہوا ہے۔

متعلقہ محکمہ کے افسران نے اس معاملے میں کاروائی کرتے ہوئے مدرسہ منتظم کے خلاف بھاون پور تھانے میں ایف آئی آر درج کرائی۔ اور ساتھ ہی مدرسے کا رجسٹریشن بھی ختم کرنے کے لئے آگے کی کارروائی شروع کردی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.