ETV Bharat / state

گاؤں پردھان کے شوہر پررشوت لینے کا الزام

author img

By

Published : Apr 6, 2020, 7:05 PM IST

ضلع بہرائچ بلاک تیجواپور تحصیل مہسی کے گاؤں چوکھڑیا کے سربراہ سنگیتا زوجہ کیلاش ناتھ پر گاؤں والوں نے رشوت لینے کا الزام لگایا ہے

گاؤں پردھان کے شوہر پر لگایا رشوت لینے کا الزام

اترپردیش کے ضلع بہرائچ بلاک تیجواپور تحصیل مہسی کے گاؤں چوکھڑیا کے پردھان سنگیتا کے شوہرکیلاش ناتھ پر گاؤں والوں نے الزام لگایا ہے کہ 3-4 سال قبل وزیر اعظم رہائشی منصوبہ کے تحت کالونی کے مکان دلانے کے لیے نام پر دس دس ہزار روپے لئے ہیں ۔

انہوں نے وعدہ کیا تھا کہ آپ کو کالونی دیں گے اور اگر نہیں دیا تو آپ کا روپیہ سود کے ساتھ واپس کردیا جائے گا۔

لہذا ان غریبوں نے سر پکی چھت کے سایہ کے لالچ کے لئے اپنی زمین گروی تک رکھ گاؤں پردھان کو دس دس ہزار روپیہ دیا

لیکن گاؤں والوں کو آج تک نہ تو مکان ملے اور نہ ہی روپیہ۔ جب روپیہ واپسی کا مطالبہ پردھان سے کیا جاتا ہے تو گالی گلوچ کرکے بھگا دیا جاتا ہے اور سرزنش کی جاتی ہے ۔

متاثرہ کا کہنا ہے کہ اس نے متعلقہ افسران سے شکایت بھی کی لیکن کچھ نہیں ہوا مجبور ہوکر میڈیا کی مدد سے بڑے افسران تک اپنی بات کو پہنچانا مناسب سمجھا، اس لیے آج ہم سب میڈیا سے مخاطب ہیں کہ ہماری بات اعلیٰ افسران تک پہنچے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.