ریاست اترپردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
یوپی میں ریکارڈ 5684 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ 62 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔
اترپردیش میں کورونا پازیٹیو مریضوں کی کل تعداد 221,271 ہے، تفصیلات یوں ہے۔
- لکھنؤ میں 26414
- کانپور نگر میں 14592
- غازی آباد میں 7967
- نوئیڈا میں 7726
- وارانسی میں 7835
- مراد آباد میں 4777
- میرٹھ میں 4055
- جونپور میں 3655
- علی گڑھ میں 3959
- بارہ بنکی میں 3371
- سہارنپور میں 3595
- رام پور میں 3034
- آگرہ میں 2774
- بستی میں 2329
ریاست میں اب تک 162,741 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔
- لکھنؤ سے 18755
- کانپور سے 10738
- نوئیڈا سے 6682
- غازی آباد سے 6611
- گورکھپور سے 5968
- جونپور سے 3089
- مراد آباد سے 3334
- آگرہ سے 2281
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔
کورونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 3356 افراد کی اموات ہوئی ہے۔
- کانپور شہر میں 418
- لکھنؤ میں 338
- وارانسی میں 161
- پریاگ راج میں 150
- میرٹھ میں 133
- گورکھپور میں 128
- بریلی میں 115
- آگرہ میں 106
- مراد آباد میں 103
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں بھی کورونا متاثرین کی اموات ہوئی ہے۔
یہاں ایکٹیو کیسز کی کل تعداد 53,360 ہے۔
- لکھنؤ میں 6764
- کانپور میں 3079
- پریاگ راج میں 2915
- وارانسی میں 1790
- بریلی میں 1350
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں ایکٹیو کیسز ہیں۔
وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے افسران کو ہدایت دی ہے کہ ڈور ٹو ڈور سروے کرائیں تاکہ جلد اس وبا پر قابو پایا جا سکے۔
یہ بھی پڑھیے:کانپور: رواں برس تاریخی جلوس منسوخ
اس کے علاوہ اچھی بات یہ ہے کہ اتر پردیش میں کورونا سے 73 فیصد سے زائد لوگ شفایاب ہو رہے ہیں۔