ETV Bharat / state

اترپردیش میں 4140 افراد کورونا سے متاثر - uttar pradesh reports 4140 positive cases

اترپردیش محکمہ صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار مطابق ریاست کے 75 اضلاع میں اب تک 4140 افراد مثبت پائے گئے ہیں جبکہ 95 افراد کی موت ہوچکی ہے۔

اترپردیش میں 4140 افراد کورونا سے متاثر
اترپردیش میں 4140 افراد کورونا سے متاثر
author img

By

Published : May 16, 2020, 7:52 PM IST

اترپردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ اسی سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ ریاست کے سبھی اضلاع میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے۔

اترپردیش میں 4140 افراد کورونا سے متاثر
اترپردیش میں 4140 افراد کورونا سے متاثر
اتر پردیش میں کورونا متاثرین کی کل تعداد 4140 ہو گئی اور اس وائرس سے اب تک 95 افراد کی موت بھی ہوچکی ہے۔ریاست میں موجود وقت میں 1718 سرگرم معاملے ہیں۔ اب اتر پردیش میں بنا ماسک پہنے پبلک مقامات پر گھومنے پھرنے پر پہلی اور دوسری بار میں 100 روپے جرمانہ اور اس کے بعد 500 روپے کا جرمانہ عائد کیا جا سکتا ہے۔ریاستی حکومت نے مزدوروں کو انکے گھر پہنچانے کے لئے 200 بس لگائی گئی ہیں۔ یو پی میں ابھی 286 ٹرین کے ذریعے مزدوروں کو لانے پر بات ہو رہی ہے۔ ابھی تک تقریبا 9 لاک مزدوروں کو ٹرین سے لایا گیا ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.