ریاست اترپردیش میں کورونا مریضوں کی تعداد مسلسل بڑھتی ہی جا رہی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 5649 نئے کیسز کی تصدیق ہونے کے بعد کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر 2 لاکھ 71 ہزار 932 ہو گئی ہے۔ وہیں اب تک اس وائرس سے ریاست بھر میں 3976 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔
اتر پردیش کے مختلف اضلاع میں کورونا مریضوں کی تعداد
لکھنؤ میں 33,449
کانپور نگر میں 17,430
پریاگ راج میں 11,882
گورکھپور میں 11,171
وارانسی میں 9,501
غازی آباد میں 9,405
نوئیڈا میں 8,908
مراد آباد میں 5,941
علی گڑھ میں 5,340
میرٹھ میں 5,192
سہارنپور میں 4,966
بارہ بنکی میں 4,347
جونپور میں 4,061
رام پور میں 3,915
آگرہ میں 3,459
وہیں صوبے میں اب تک 2 لاکھ 5 ہزار 731 مریض ڈسچارج کیے جا چکے ہیں۔
لکھنؤ سے 24,358
کانپور سے 13,004
غازی آباد سے 7,896
گورکھپور سے 8,168
نوئیڈا سے 7,339
مراد آباد سے 4,529
جونپور سے 3,454
آگرہ سے 2,655
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔
کورونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 3,976 اموات
کانپور شہر میں 485
لکھنؤ میں 452
وارانسی میں 188
پریاگ راج میں 183
گورکھپور میں 155
میرٹھ میں 150
بریلی میں 126
آگرہ میں 110
مراد آباد میں 109
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔
ریاست کے مختلف اضلاع میں ایکٹیو کیسز
لکھنؤ میں 8,643
کانپور میں 3,939
پریاگ راج میں 3,443
وارانسی میں 2,008
بریلی میں 1,649
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں بھی ایکٹیو کیسز ہیں۔