ریاست اترپردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اب کمی دیکھنے کو مل رہی ہے جبکہ ڈسچارج زیادہ ہو رہے ہیں۔ آج ریاست میں 1879 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، وہیں 28 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔
#صوبے میں اب تک 4 لاکھ 61 ہزار 73 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔
لکھنؤ سے 60,502
کانپور سے 26,787
پریاگ راج میں 23,075
گورکھپور سے 18,305
غازی آباد سے 17,951
نوئیڈا سے 17,291
وارانسی سے 16,678
میرٹھ سے 12,392
بریلی سے 11,584
علی گڑھ سے 9,300
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔
#کرونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 7,131 موت ہوئی۔
لکھنؤ میں 905
کانپور شہر میں 735
وارانسی میں 341
میرٹھ میں 336
پریاگ راج میں 327
گورکھپور میں 306
مراد آباد میں 167
بریلی میں 154
آگرہ میں 146
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔
# ایکٹیو کیسز 23150 ہیں،
لکھنؤ میں 3,144
میرٹھ میں 1,585
نوئیڈا میں 1,470
غازی آباد میں 1,225
وارانسی میں 1007
پریاگ راج میں 867
کانپور میں 631
گورکھپور میں 563
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں ایکٹیو کیسز ہیں۔
ریاست میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ پہلے کے مقابلے کافی کم ہو گیا ہے لیکن گزشتہ دو سے تین دنوں میں ایکٹیو کیسز میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔
ریاست میں آج 28 لوگوں کی کورونا سے موت ہوئی ہے، اگر دارالحکومت لکھنؤ کی بات کریں تو 11 لوگوں کی موت ہوئی جبکہ باقی تمام اضلاع میں صرف 17 لوگوں کی کورونا سے موت ہوئی ہے۔ اس سے صاف ظاہر ہے کہ ریاست میں دوبارہ کورونا کا خطرہ بڑھ سکتا ہے خاص طور پر دارالحکومت لکھنؤ میں۔
اتر پردیش میں کورونا ایکٹیو کیسز میں اضافہ - اترپردیش میں کورونا وائرس کے بڑھتے قدم
اترپردیش میں کورونا وائرس کے بڑھتے قدم کے سبب ریاست میں تقریبا 4 لاکھ 91 ہزار 345 افراد مثبت ہو گئے ہیں جبکہ 7,131 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔