ETV Bharat / state

اتر پردیش کے 72 اضلاع تک کورونا کا پھیلاؤ

اترپردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

اتر پردیش کے 72 اضلاع تک کورونا کا پھیلاؤ
اتر پردیش کے 72 اضلاع تک کورونا کا پھیلاؤ
author img

By

Published : May 11, 2020, 2:38 PM IST

یوپی محکمہ صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ریاست کے 72 اضلاع میں اب تک 3483 افراد کورونا وائرس مثبت پائے گئے ہیں جبکہ 79 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔

اتر پردیش کے 72 اضلاع تک کورونا کا پھیلاؤ
اتر پردیش کے 72 اضلاع تک کورونا کا پھیلاؤ

اترپردیش میں آج 118 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔اگرہ میں سب سے زیادہ 756 ، کانپور نگر میں 301،دارالحکومت لکھنؤ میں 256، سہارنپور میں 204، نوئیڈا میں 224، میرٹھ میں 242، فیروزآباد میں 193، مراد آباد میں 126، غازی آباد میں 141،وارانسی میں 83، بلند شہر میں 69، صوبے میں اب تک 1653 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔

آگرہ سے 326، غازی آباد سے 75، نوئیڈا سے 135میرٹھ سے 65، وارانسی سے 22، دارالحکومت لکھنؤ سے 196 اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔

کورونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 79 موت ہوئی۔

کورونا ٹیسٹ کے لیے اب تک کل 129955 سیمپل بھیجے گئے ہیں، جن میں 125696 کی رپورٹ نیگیٹیو آئی ہے۔

دوسری ریاستوں سے اتر پردیش میں 70 ہزار مزدوروں کو ٹرین سے لایا گیا ہے۔

وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے مزدوروں سے اپیل کی ہے کہ وہ پیدل یا سائیکل سے سفر نہ کریں۔

دفعہ 188 کے تحت 41258 ایف آئی آر درج کی گئی ہیں۔38 ہزار گاڑیاں سیز کی گئی ہیں۔ 71 اضلاع میں 467 ہاٹ اسپاٹ بنائے گئے ہیں۔10 لاکھ لوگوں کو فوڈ پیکٹ تقسیم کئے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.