ETV Bharat / state

لکھنؤ میں کورونا کا قہر جاری - coronavirus in lucknow

ریاست اتر پردیش میں کورونا وائرس سے 225,632 افراد متاثر ہو چکے ہیں۔

لکھنؤ میں کورونا کا قہر جاری
لکھنؤ میں کورونا کا قہر جاری
author img

By

Published : Aug 30, 2020, 7:33 PM IST

جب کہ ریاست میں 3423 لوگوں کی اموات ہوئی ہے۔

لکھنؤ میں کورونا کا قہر جاری
لکھنؤ میں کورونا کا قہر جاری

اتر پردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

یو پی میں رکارڈ 6233 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جو کہ اب تک ایک دن میں سب سے زیادہ مریض بڑھے ہیں۔

وہیں 67 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

دارالحکومت لکھنؤ میں شروعات کے دنوں میں کورونا کا پھیلاؤ بہت کم تھا لیکن اب اس میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

آج سارے ریکارڈ توڑتے ہوئے ایک دن 999 مثبت کیس پائے گئے ہیں۔

لکھنؤ میں مریضوں کی تعداد 26,856، جبکہ 19,342 صحتیاب ہوئے اور 346 لوگوں کی اموات ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیے:'امام حسینؓ کی قربانی کو فراموش نہیں کیا جاسکتا'

اگر صرف لکھنؤ میں کورونا مریضوں کی بات کریں تو اس میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

گذشتہ 21 اگست سے 30 اگست تک 16,268 مریض مثبت پائے گئے ہیں جب کہ 5,772 صحتیاب ہوئے اور 88 لوگوں کی اموات ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.