ان میں آٹھ ہزار سے زائد افراد کی رپورٹس آ چکی ہیں۔ مئو ضلع میں اب تک کورونا پازیٹیو معاملوں کی کل تعداد 253 ہے۔
کورونا وائرس سے متاثرہ افراد میں تین کی موت بھی واقع ہو گئی ہے۔ گزشتہ دس روز کے دوران ہی مئو میں 116 نئے کورونا پازیٹیو معاملے سامنے آئے ہیں۔
دیگر مقامات کے علاوہ مئو ضلع کے تین سرکاری اسپتال بھی کورونا وائرس کی زد میں آگئے ہیں۔
ہیلتھ ایجوکیشن آفیسر کے مطابق کورونا کے نئے معاملے روز سامنے آرہے ہیں۔ جانچ پازیٹیو آنے کے بعد متاثرہ افراد کو کورونا وائرس کے علاج کے لئے قائم کئے گئے۔ اسپتالوں میں داخل کرایا جا رہا ہے۔
اس ضمن کورونا وائرس کیسز ملنے والے ایریا کو ہاٹ اسپاٹ بھی کرایا جا رہا ہے۔