ETV Bharat / state

بجنور: کورونا وائرس کے مریضوں میں مسلسل اضافہ - کووڈ 19 بجنور خبر

ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور میں مسلسل کورونا انفیکشن کے مریضوں میں اضافہ ہونے سے انتظامیہ بھی پریشان نظر آ رہا ہے۔

author img

By

Published : Jun 4, 2020, 4:51 PM IST

تین دن قبل دہلی سے آئی خاتون کی رپورٹ مثبت آنے پر آس پاس کے علاقے سیل کر محکمہ صحت نے خاتون کو آئسولیشن وارڈ میں داخل کرا دیا ہے ۔

تھانہ نہٹورکے تکیہ گڑھی میں تین دن قبل ایک خاتون دہلی کے سلطانپوری سے اپنے رشتے داروں کے گھر آئی تھی۔

محکمہ صحت کے اراکین، اس خاتون کی کورونا رپورٹ مثبت آنے کے بعد اسے مرادآباد کے قرنطینہ مرکز لے گئے۔

پولیس نے 250 میٹر کے دائرے کو سیل کردیا ہے۔

کورونا متاثرہ خاتون کی حال ہی میں منگنی ہونی تھی۔ وہ بھی فی الحال رد ہو گئی۔ اس وجہ سے اہل خانہ کو شدید صدمہ پہنچا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.