ETV Bharat / state

اترپردیش میں کورونا وائرس کے 502 نئے کیسز - Coronavirus 502 new cases

محکمہ صحت کے ذریعہ جاری کردہ اعداد و شمار مطابق ریاست کے 75 اضلاع میں اب تک 9733 افراد مثبت پائے گئے ہیں جبکہ 257 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

محکمہ صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار مطابق ریاست کے 75 اضلاع میں اب تک 9733 افراد مثبت پائے گئے ہیں جبکہ 257 لوگوں کی موت ہوئی ہے

author img

By

Published : Jun 5, 2020, 9:07 PM IST

ریاست اترپردیش میں کروناوائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

خیال رہے کہ اترپردیش میں آج 502 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، موجودہ وقت میں اترپردیش میں 3828 ایکٹیو کیسز ہیں، جبکہ 5648 لوگوں کو ڈسچارج کیا گیا ہے۔

اترپردیش میں کروناوائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے

واضح رہے کہ ریاست دارالحکومت لکھنؤ میں آٹھ جون سے شاپنگ مال کھول دیے جائیں گے، اس کے لیے ضلع انتظامیہ نے ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ سماجی دوری پر پورا عمل کرنا ضروری ہے۔

وہیں بچوں کو کھیلنے کے لیے گیمنگ زون اور سینیما گھر پوری طرح بند رہیں گے۔

محکمہ صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار مطابق ریاست کے 75 اضلاع میں اب تک 9733 افراد مثبت پائے گئے ہیں جبکہ 257 لوگوں کی موت ہوئی ہے
محکمہ صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار مطابق ریاست کے 75 اضلاع میں اب تک 9733 افراد مثبت پائے گئے ہیں جبکہ 257 لوگوں کی موت ہوئی ہے

ضلع انتظامیہ نے شاپنگ مال میں جانے والوں پر شرائط عائد کی ہیں کہ جن لوگوں کے موبائل میں آروگیہ سیتو ایپ ہوں گے، صرف انہی کو شاپنگ مال میں داخلہ دیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.