ETV Bharat / state

نوئیڈا: دیہی علاقوں میں کورونا سے تحفظ کے لیے بیداری مہم - ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سہاس ایل وائی

نوئیڈا میں کورونا کے معاملے میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ ساتھ ہی دیہی علاقوں میں بھی کورونا کے نئے معاملے ہر روز سامنے آر ہے ہیں۔ جس کو دیکھتے ہوئے انتظامیہ کی جانب سے بیداری مہم چلائی جا رہی ہے ۔

دیہی علاقوں میں کرونا سے تحفظ کے لیے بیداری مہم

author img

By

Published : Jun 24, 2020, 5:46 PM IST

نوئیڈا:دہلی سے متصل ہائی ٹیک سٹی نوئیڈا میں کورونا کے معاملے میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ ساتھ ہی دیہی علاقے میں بھی کورونا کے نئے معاملے ہر روز سامنے آر ہے ہیں۔ انتظامیہ کے جانب سے تمام کوششوں کے باوجود حالات قابو پانا اب مشکل ہو رہا ہے ۔

دیہی علاقوں میں کرونا سے تحفظ کے لیے بیداری مہم۔ ویڈیو

ملک میں نافذ لاک ڈاؤن کے سبب لوگ گھروں میں محدود تھے لیکن اب لوگوں کی بھیڑ گھر سے باہر نکلنے لگی ہے جس سے کورونا کے مریضوں میں مزید اضافہ ہو رہا ہے ۔

اس دوران ڈسٹرک مجسٹریٹ سوہاس ایل وائی کی ہدایت پر محکمہ پنچایت راج کی ٹیم نے دادری بلاک میں واقع گیرراج پور کھاندیرہ گاؤں میں کورونا سے متعلق بیداری مہم کو کو یقینی بنایا۔

اس سلسلے میں چیف ڈویلپمنٹ آفیسر انیل کمار سنگھ نے بتایا ہے کہ پنچایت راج محکمہ کے توسط سے ضلع کے تمام دیہی علاقوں میں یہ پروگرام چلایا جا رہا ہے تاکہ دیہی علاقوں کے تمام شہریوں کو کورونا انفیکشن سے بچایا جاسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.