ETV Bharat / state

جونپور: چالیس افراد کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ منفی - corona virus Report of forty members is negative in jaunpur

ریاست اترپردیش کے ضلع جونپور میں 401 افراد کی کورونا وائرس کی جانچ کی گئی جن میں سے 40 افراد کی جانچ رپورٹ منفی آئی ہے۔

چالیس مستبہ افراد کی رپورٹ منفی
چالیس مستبہ افراد کی رپورٹ منفی
author img

By

Published : Apr 17, 2020, 4:47 PM IST

ضلع مجسٹریٹ دنیش کمار سنگھ نے جمعہ کو بتایا کہ اب تک 288 افراد کے نمونوں کی رپورٹ آچکی ہے، جبکہ دیگر 113 افراد کے جانچ نمونوں کی رپورٹ آنی باقی ہے۔

انہوں نے کہا کہ بدھ کو ایک شخص کی رپورٹ مثبت آئی تھی، جو شخص 29 فروری کو دہلی سے آیا تھا۔

ریاست اترپردیش کے ضلع جونپور میں کوروناوائرس انفیکشن مشتبہ 401 افراد میں سے 40 افراد کی جانچ رپورٹ منفی آئی ہے

انہوں نے مزید بتایا کہ ایک دیگر مریض کی رپورٹ 23 مارچ کو مثبت آئی تھی، ان کا علاج جاری تھا اور اب ان کی رپورٹ منفی آنے کے بعد انہیں چھ اپریل کو ہسپتال سے چھٹی دے دی گئی۔

انہوں نے کہا کہ دو اپریل کو دو افراد کی رپورٹ مثبت آئی تھی، جس میں سے ایک بنگلہ دیش کا شہری ہے اور دوسرا رانچی کا رہنے والا تھا، دونوں کو ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے، جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.