ETV Bharat / state

اترپردیش میں کورونا وائرس کے 64 ہزار سے زائد ایکٹیو کیسز - پریاگ راج

ریاست اترپردیش میں کورونا وائرس کے بڑھتے قدم کے سبب ریاست میں 241,980 افراد مثبت پائے گئے ہیں جبکہ 3616 لوگوں کی موت ہوگئی ہے۔

کورونا وائرس
کورونا وائرس
author img

By

Published : Sep 3, 2020, 1:22 PM IST

اترپردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، ریاست میں ریکارڈ 5716 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ 75 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ ریاست میں کورونا پازیٹیو مریضوں کی تعداد 241,980، لکھنؤ میں 29127، کانپور نگر میں 15547، غازی آباد میں 8570، نوئیڈا میں 8204، وارانسی میں 8601، مراد آباد میں 5348، میرٹھ میں 4517، جونپور میں 3773
اور علی گڑھ میں 4648 مریض ڈسچارج کئے گئے ہیں

کورونا وائرس
کورونا وائرس

اس کے علاوہ بارہ بنکی میں 3782، سہارنپور میں 4144، رامپور میں 3481، آگرہ میں 3046، بستی میں 2524 ، صوبے میں اب تک 181,364 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔

لکھنؤ سے 21064، کانپور سے 11709، نوئیڈا سے 7038، غازی آباد سے 7054، گورکھپور سے 6956، مراد آباد سے 3811، جونپور سے 3308، آگرہ سے 2418 اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔

کرونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 3616 موت ہوئی۔

کانپور شہر میں 450، لکھنؤ میں 379، وارانسی میں 170، پریاگ راج میں 168، میرٹھ میں 139، گورکھپور میں 140، بریلی میں 121، آگرہ میں 107، مراد آباد میں 103 اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔

ایکٹیو کیسز 56459 ہیں، لکھنؤ میں 7320، کانپور میں 3384، پریاگ راج میں 3133، وارانسی میں 1861، بریلی میں 1445 اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں ایکٹیو کیسز ہیں۔

یوگی حکومت نے صوبے کے لوگوں کو بڑی راحت دیی ہے، اب ہفتے میں صرف اتوار کو لاک ڈاؤن نافذ رہے گا، ابھی تک سنیچر اور اتوار کو لاک ڈاؤن تھا۔

دارلحکومت لکھنؤ میں کورونا کا پھیلاؤ مزید بڑھتا ہی جارہا ہے، حکومت کی تمام کوششوں کے باوجود ہر روز مثبت کیسز بڑھتے جا رہے ہیں یہاں پر کئی صحافی بھی کورونا سے جنگ ہار چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.