ریاست اتر پردیش کے بجنور ضلع کہ پنڈت دین دیال اپادھیائے ہسپتال میں محکمہ صحت نے عوام میں مسلسل کورنا وائرس سے متعلق جانکاری فراہم کر رہی ہے۔
اس وائرس سے محفوظ رہنے کے لیے محکمہ صحت کے جانب سے لوگوں کو صلاح و مشورہ بھی دیا جا رہا ہے کہ کئی افراد ایک جگہ اکھٹا نہ ہو ایک دوسرے سے دوری بنا کر رکھے۔
لیکن وہیں ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ عوام اس پیغام کو ماننے کو تیار نہیں ہو رہی ہے ۔
محکمہ صحت کے جانب سے لوگوں یہ بتایا جا رہا کہ ہاتھ کو بار بار دھوتے رہے گردوغبار کو دیکھتے ہوئے احتیاط کے طور پر ماسک کا استعمال بھی کریں -