ETV Bharat / state

کورونا وائرس سے بچنے کے لیے بیداری مہم - گلفام انصاری

بریلی میں اعلیٰ حضرت ٹرسٹ اور یووا بریلی سروس کلب کی جانب سے کورونا وائرس کے انفیکشن سے بچنے کے لیے ایک بیداری مہم شروع کی گئی۔

کورونا وائرس سے بچنے کے لیے بیداری مہم
کورونا وائرس سے بچنے کے لیے بیداری مہم
author img

By

Published : Mar 6, 2020, 7:24 PM IST

ریاست اترپردیش کے شہر بریلی میں اعلیٰ حضرت ٹرسٹ اور یووا بریلی سروس کلب کے عہدے داران نے شہر کے گاندھی پارک میں کورونا وائرس کے انفیکشن سے بچنے کے لیے لوگوں کو آگاہ کیا، اس کے علاوہ انہوں نے تمام لوگوں میں ماسک تقسیم کرکے کورونا وائرس سے متعلق معلومات فراہم کی۔

کورونا وائرس سے بچنے کے لیے بیداری مہم

بریلی میں 'اعلیٰ حضرت ٹرسٹ' کے قومی میڈیا کوآرڈینیٹر چنگیز خان اور 'یووا بریلی سروس کلب' کے صدر گلفام انصاری اپنی ٹیمیز کے ساتھ شہر کے گاندھی پارک پہنچے، اور یہاں دوستوں یا اہل خانہ کے ساتھ تفریح کے لیے آئے ہوئے لوگوں کو کورونا وائرس سے بچنے کی تدابیر بتائیں۔

صدر گلفام انصاری اپنی ٹیمیز کے ساتھ شہر کے گاندھی پارک پہنچے، اور  یہاں دوستوں یا اہل خانہ کے ساتھ تفریح کے لیے آئے ہوئے لوگوں کو کورونا وائرس سے بچنے کی تدابیر بتائیں

پارک میں آئے ہوئے تمام لوگوں کو ایک جگہ جمع کرکے گلفام انصاری نے کورونا وائرس کے متعلق افواہوں سے الرٹ رہنے اور اس سے نمٹنے کی ترکیب بتائی۔

پارک میں آئے ہوئے تمام لوگوں کو ایک جگہ جمع کرکے گلفام انصاری نے کورونا وائرس کے متعلق افواہوں سے الرٹ رہنے اور اس سے نمٹنے کی ترکیب بتائی

یووا بریلی سروس کلب کے سربراہ گلفام انصاری نے لوگوں سے کہا کہ آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ چین میں کورونا وائرس کی وجہ سے انتہائی خوفناک صورتحال پیدا ہو گئی ہے، جو اب ہمارے ملک میں اس وائرس سے متاثرہ کچھ افراد کی تصدیق کی گئی ہے۔

ضلع انتظامیہ نے کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کے علاج کے لیے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں

انہوں نے کہا کہ اس کے علامات دہلی، نوئیڈا اور آگرہ میں پائے گئے ہیں، لہذا، اس سے ڈرنے کے بجائے، بچاؤ اور احتیاط کی زیادہ ضرورت ہے۔

واضح رہے کہ کورونا وائرس اس وقت دنیا کے 80 ممالک میں پھیل چکا ہے، دنیا کے تمام ممالک میں کورونا وائرس کے پھیلنے کی تصدیق بھی ہوچکی ہے۔

کورونا وائرس اس وقت دنیا کے 80 ممالک میں پھیل چکا ہے، دنیا کے تمام ممالک میں کورونا وائرس کے پھیلنے کی تصدیق بھی ہوچکی ہے

انہوں نے کہا کہ ضلع انتظامیہ نے اس سے متاثر مریضوں کے علاج کے لیے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.