ETV Bharat / state

Covid Vaccination: مئو کے سرکاری ہسپتالوں میں کورونا ٹیکہ کاری جاری - etv bharat urdu

مئو ضلع کے سبھی نو بلاکوں میں کووڈ ویکسینیشن کیمپ قائم کئے گئے ہیں۔

مئو کے سرکاری ہسپتالوں میں کورونا ٹیکہ کاری

author img

By

Published : Jul 31, 2021, 12:38 PM IST

اترپردیش کے ضلع مئو کے سرکاری ہسپتالوں میں کورونا ویکسینیشن کی مہم کو تیز کر دیا گیا ہے، سرکاری اسپتالوں کے رجسٹریشن کاؤنٹر پر ہر روز کثیر تعداد میں لوگ اپنی نامزدگی درج کرارہے ہیں۔

ویڈیو

مئو ضلع کے سبھی نو بلاکوں میں کووڈ ویکسینیشن کیمپ بھی قائم کئے گئے ہیں، جہاں رجسٹریشن کرانے کے بعد ویکسین دی جارہی ہے، گھوسی میں تعینات کورونا ٹیکہ کاری ٹیم کے کوآرڈینیٹر مبشرہ علی کے مطابق ہر روز تقریباً ڈھائی سو سے زائد افراد کا رجسٹریشن کیا جارہا ہے۔

وہیں ویکسینیشن کے لیے مقامی لوگ بھی اپنے علاقے کے لوگوں کو بیدار کررہے ہیں۔ خاص بات یہ ہے کہ تعلیم کی کمی کے باوجود بھی معاشرے کا پسماندہ طبقہ کووڈ ویکسینیش پروگرام کو کامیاب بنانے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔

مزید پڑھیں:

مئو میں کووڈ ویکسینیشن مہم جاری

ڈاکٹروں کے مطابق سرکاری اسپتالوں میں جاری ویکسینیش کیمپ کے علاوہ دیہی علاقوں میں بھی کئی ٹیموں کو تعینات کیا گیا ہے، یہ ٹیمیں گھر گھر جا کر کووڈ ویکسین کے تئیں لوگوں میں بیداری پیدا کرنے کا کام کررہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.