ETV Bharat / state

اتر پردیش: کورونا کا قہر جاری، 70 ہزار سے زائد افراد مثبت

یوپی محکمہ صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار مطابق 'ریاست میں 70 ہزار سے زائد افراد مثبت پائے گئے ہیں جبکہ 1456 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔'

author img

By

Published : Jul 28, 2020, 8:59 AM IST

ریاست اتر پردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ریاست میں آج سب سے زیادہ 3578 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ 31 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

یوپی محکمہ صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار مطابق 'ریاست میں 70 ہزار سے زائد افراد مثبت پائے گئے ہیں جبکہ 1456 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔'

اتر پردیش کے مختلف اضلاع میں کورونا مریضوں کی تعداد

لکھنؤ میں 6700

نوئیڈا میں 4815

غازی آباد میں 4792

کانپور نگر میں 3867

میرٹھ میں 2114

آگرہ میں 1667

وارانسی میں 2272

بلند شہر میں 1269

مراد آباد میں 1360

علی گڑھ میں 1211

جونپور میں 1463

فیروزآباد میں 679

سہارنپور میں 854

بستی میں 770

رام پور میں 783

بارہ بنکی میں 968

امیٹھی میں 405

صوبے میں اب تک 42833 کورونا مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔

نوئیڈا سے 4060

غازی آباد سے 3628

لکھنؤ سے 3043

کانپور سے 1803

میرٹھ سے 1609

آگرہ سے 1367

سہارنپور سے 587

مزید بڑھیں: بھارت میں 5 کروڑ سے زائد کورونا سیمپل ٹیسٹ ہو چکے ہیں

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔

اتر پردیش کے مختلف اضلاع میں اب تک کورونا وائرس سے 1456 اموت

کانپور شہر میں 177

میرٹھ میں 105

آگرہ میں 99

غازی آباد میں 64

لکھنؤ میں 80

مراد آباد میں 50

فیروز آباد میں 41

علی گڑھ میں 26

یوگی حکومت کی تمام کوششوں کے باوجود نہ دارالحکومت لکھنؤ میں کورونا کی روک تھام ہو پا رہی ہے اور نہ ہی صوبے میں۔ کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے یو پی میں ہفتے میں دو دن صاف صفائی کا خاص خیال رکھنے کی ہدایت دی گئی ہے لیکن سڑک اور بازار میں کافی چہل پہل نظر آتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ دارالحکومت لکھنؤ میں کورونا وائرس کا خطرہ مزید بڑھتا ہی جارہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.