ETV Bharat / state

دہلی سے مظفر نگر آنے والے تمام مسافروں کا کورونا ٹیسٹ - محکمہ صحت کی ٹیم

ضلع مظفر نگر میں دہلی سے آنے والے تمام روڈ ویز بسوں کے مسافر وں کا کورونا ٹیسٹ کرایا گیا۔

دہلی سے مظفر نگر آنے والے تمام مسافروں کی کورونا ٹیسٹ

author img

By

Published : Nov 20, 2020, 12:03 PM IST

ریاست اُترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں دہلی سے آنے والے تمام روڈ ویز بسوں کے مسافرین کی کرائی گئی کورونا ٹیسٹ۔

اطلاعات کے مطابق دہلی میں کورونا کے مریضوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ جس کو دیکھتے ہوئے آج صبح سے ہی ضلع انتظامیہ کی جانب سے محکمہ صحت کی ٹیم نے دہلی سے آنے والی تمام روڈ ویز بسوں کے مسافریں کی تھرمل اسکینگ کے ساتھ ساتھ کورونا کی جانچ کر رہی ہے۔

ویڈیو

اس سلسلے میں مظفر نگر رودیز بسو کے اعلی عہدیداروں نے بتایا کے مظفر نگر میں کورونا کے معاملے کو روکنے کے لئے ضلع انتظامیہ کی ہدایت پر دہلی سے آنے والے سبھی مسافروں کی کورونا ٹیسٹ کی جارہی ہے۔ تاکہ کورونا مثبت پائے جانے والے مریضوں کو گھر جانے سے پہلے ہسپتال بھیجا جا سکے اور کورونا کے پھیلاؤ کو روکا جا سکے۔

انہوں نے کہا کہ مظفر نگر ضلع انتظامیہ ہر ممکن کوشش کر رہا ہے کہ ضلع میں کورونا کے مثبت معاملے کم سے کم ملیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.