ETV Bharat / state

میرٹھ: دو گھنٹے میں كورونا کی جانچ

میرٹھ کے ضلع اسپتال میں کورونا وائرس کی جانچ مفت کی جا رہی ہے، ضلع انتظامیہ کے مطابق اس طرح کی مزید دو مشینیں جلد ہی ضلع كو مل جائیں گی تاکہ كورونا کی جانچ میں تیزی لائی جا سکے۔

كورونا کی جانچ
كورونا کی جانچ
author img

By

Published : Jun 10, 2020, 10:05 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں كورونا وائرس سے ہونے والی اموات اور مریضوں کی تعداد میں ہو رہے مسلسل اضافہ پر قابو پانے کے لئے ضلع اسپتال میں ایک ٹر و نیٹ مشین لگائی گئی ہے۔

اس مشین کے ذریعہ اب كورونا کی جانچ صرف دو گھنٹے میں مل سکے گی اس کے بعد مریض كو فوری طور پر علاج بھی مل سکےگا ۔

كورونا کی جانچ

واضح رہے کہ اب تک كورونا کے مشتبہ مریضوں كو جانچ کے ایک دن بعد ہی رپورٹ دستياب ہوتی تھی لیکن اب یہ جانچ صرف دو گھنٹے میں ہی مل جائیگی تاکہ وه اپنا فوری طور پر علاج کرا سکیں ۔

یہ جانچ میرٹھ کے ضلع اسپتال میں مفت کی جا رہی ہے، ضلع انتظامیہ کے مطابق اس طرح کی دو اور مشین جلد ہی میرٹھ كو مل جائے گی تاکہ كورونا کی جانچ میں تیزی لائی جا سکے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.