ETV Bharat / state

انڈونیشیا سے بھارت آئے شخص میں کورونا مثبت

نوئیڈا سیکٹر 41 میں محکمہ صحت کے جانب سے کورونا وائرس کا چوتھا مثبت کیس کی تصدیق کی گئی ہے، حالانکہ یہ شخص گزشتہ دنوں انڈونیشیا سے بھارت واپس آیا ہے۔

انڈونیشیا سے بھارت آئے شخص میں کورونا مثبت
انڈونیشیا سے بھارت آئے شخص میں کورونا مثبت
author img

By

Published : Mar 18, 2020, 5:11 PM IST

ریاست اترپردیش کے نوئیڈا سیکٹر 41 میں محکمہ صحت کے جانب سے کورونا وائرس کا چوتھا مثبت کیس کی تصدیق کی گئی ہے ، جس کے بعد محکمہ صحت نے متاثرہ سخص جیمس میڈیکل کالج کے ائیسولیشن وارڈ میں منتقل کر دیا گہا ہے۔

انڈونیشیا سے بھارت آئے شخص میں کورونا مثبت۔ویڈیو

اطلاع کے مطابق گوتم بدھ نگر کے ڈاکٹر انوراگ بھارگو نے بتایا کہ کورونا کا مثبت مریض گزشتہ دنوں انڈونیشیا سے واپس بھارت آیا ہے، اس کی جانکاری ملنے کے بعد انہوں نے محکمہ صحت کو دی تھی، جس کے بعد محکمہ صحت نے کورونا سے متاثر شخص کو اس کے گھر میں ہی آئیسولیٹ کر دیا تھا ۔

متاثرہ شخص کی کورونا وائرس سے متعلق تمام جانچ کے بعد وائرس مثبت پایا گیا ہے،جس کے بعد محکمہ صحت نے کورونا مثبت نوجوان کو جیمس میڈیکل کالج کے آئیسولیشن وارڈ میں منتقل کر دیا ہے۔ حالانکہ ابھی تک نوئیڈہ میں کورونا وائرس کے چار معاملے ہی سامنے آئے ہیں لیکن یہ چاروں معاملے بیرون ملک سے سفر کے بعد سامنے آئے ہیں۔

وہیں سی ایم او ڈاکٹر انوراگ بھارگو نے بتایا کہ تقریبا 1000 سے زیادہ لوگوں کو ابھی تک ائیسولیٹ کیا جا چکا ہے۔

جانکاری کے مطابق منگل کی دیر رات گوتم بدھ نگر کے رہنما ڈاکٹر مہیش شرما کی قیادت میں ایک میٹنگ منعقد کی گئی تھی ، جس میں کورونا وائرس سے بچاؤ اور اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.