ETV Bharat / state

علاج کے دوران کورونا مثبت مریض کی موت

مہاراشٹرسے اپنے گاؤں چنڈولی آئے ایک نوجوان کی کورونا کے سبب موت ہوگئی ۔ محکمہ صحت نے متوفی کے رابطے میں آئے اہل خانہ سمیت دیگر نو افراد کے نمونے جانچ کے لئے بھیجے ہیں۔

علاج کے دوران کورونا مثبت مریض کی موت
علاج کے دوران کورونا مثبت مریض کی موت
author img

By

Published : May 30, 2020, 11:48 PM IST

چنڈولی: انتظامیہ کی بھر پور کوشش کے باوجود ملک بھر میں کورونا کا قہر مسلسل جاری ہے۔ اب تک اس وباء سے سینکٹروں اموت بھی ہو چکے ہے۔

وہیں آج بنارس ہندو یونیورسٹی ہسپتال میں منتقل کورونا سے متاثر ایک مریض کی علاج کے دوران موت ہوگئی جس سے مہلوکین کے علاقے چندولی میں افراتفری کا ماحوہل ہے۔

ذرائع کے مطابق متوفی نوجوان دھانا پور تھانہ علاقہ کے امر گاؤں کا رہائشی ہے۔ جو 15 مئی کو مہاراشٹر کے ناسک سے چنڈولی آیا تھا۔

اہل خانہ کے مطابق نوجوان پہلے سے ٹی بی کے مرض میں مبتلا تھا۔ علاج کے لئے اہل خانہ نے 27 مئی کو بی ایچ یو کے میڈیکل ہسپتال میں داخل کرایا جہاں نوجوان میں کورونا کی علامات پائے جانے پر آئی سی یو میں منتقل کر دیا گیا ۔چند دنوں کے بعد آج علاج کے دوران نوجوان کی موت ہو گئی ۔

فی الحال محکمہ صحت کی جانب سے نوجوان کے رابطے میں آئے حاملہ بیوی 3 نابالغ بچوں سمیت والدین کے سیمپل اور دیگر9 افراد کے نمونے ضلع ہسپتال جانچ کے لئے بھیج دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.