ETV Bharat / state

امروہہ کی کورونا متاثرہ خاتون کی مرادآباد میں موت - مرادآباد میں کورونا متاثرخاتون کی موت

ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد میں جمعرات کو علی الصبح کورونا متاثرہ خاتون نے علاج کے دوران دم توڑ دیا۔

امروہہ کی کورونا متاثرہ خاتون کی مرادآباد میں موت

author img

By

Published : Apr 30, 2020, 5:55 PM IST

چیف میڈیکل افسر ڈاکٹر ایم سی گرگ نے بتایا کہ کورونا سے متاثرہ خاتون کی علی الصبح تقریبا تین بجے موت ہوگئی۔

متاثرہ کو امروہہ کے ضلع اسپتال سے مرادآباد تی ایم یو اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔گذشتہ رات مرحومہ میں کورنا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔وہ امروہہ کی نوگاواں سادات کی رہنے والی تھیں۔

انہوں نے بتایا کہ امروہہ میں کورونا متاثر مریض کی پہلی موت ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.